مڈفیلڈر پال پوگبا اور فوفانا نے روزہ رکھا ہوا تھا- 30 سیکنڈ کے مختصر وقفے میں دونوں نے روزہ افطار کیا اور واپس میچ میں شریک ہوئے۔
Read More »3 مئی 2021
مڈفیلڈر پال پوگبا اور فوفانا نے روزہ رکھا ہوا تھا- 30 سیکنڈ کے مختصر وقفے میں دونوں نے روزہ افطار کیا اور واپس میچ میں شریک ہوئے۔
Read More »نبی کریمؐ کو یہودی قبیلے بنی قینقاع سے مال غنیمت میں ملی تھی- تلوارمبارک پر حضرت دائودؑ- سلیمانؑ- موسیٰؑ- ہارونؑ- یوسفؑ- ذکریاؑ- یحییٰؑ- عیسیؑ اور حضرت محمد ﷺ کے نام عربی رسم الخط میں کندہ ہیں- ’’البتار‘‘ 101 سینٹی میٹر لمبی- 2986 گرام وزنی ہے- روایت میں ہے: حضرت دائودؑ نے اس تلوار سے جالوت کا سر قلم کیا تھا- اسی تلوار سے حضرت عیسیٰؑ دجاؒ کا خاتمہ کریں گے۔
Read More »دو سو سال قدیم مسجد کی چھت پر جانے سے بچوں کو روکا جاتا تھا-
Read More »مستحق خاندانوں کو ماہانہ مفت راشن گھروں پر پر فراہم کیاجائے گا۔
Read More »میں نے پہلے کہا تھا کہ یہ امیدوار مناسب نہیں میرے خدشات سچ ثابت ہوئے۔
Read More »سینیٹر علی ظفر ایڈوکیٹ کی تحقیقات کا انتظار کیا جائے گا، عید کے بعد صورتحال کے تناظر میں لائحہ عمل طے کیاجائے گا۔
Read More »۔ سردار صالح بھوتانی کی قیادت میں 7 سے 10 ارکان صوبائی اسمبلی کی جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر مشاورت کا انکشاف
Read More »3 مئی 2021
دریائے پدما میں گنجائش سے زیادہ مسافروں والی کشتی ریت سے بھری کشتی سے ٹکرا گئی۔
Read More »3 مئی 2021
ملک بھرمیں آج ہزاروں افراد اعتکاف بیٹھیں گے، اور نمازعصرکی ادائیگی کے بعد اعتکاف بیٹھنے کا سلسلہ شروع ہوگا۔
Read More »3 مئی 2021
گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 4 ہزار213 نئے کیسز سامنے آگئے ۔
Read More »