12 اور 13 اگست کے دوران موسلا دھار بارش کے باعث کراچی، ٹھٹھہ، بدین، حیدرآباد، دادو، جام شورہ، سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیرآباد اور میرپور خاص میں نشیبی علاقے زیرآب آنے کا اندیشہ ہے۔
Read More »12 اور 13 اگست کے دوران موسلا دھار بارش کے باعث کراچی، ٹھٹھہ، بدین، حیدرآباد، دادو، جام شورہ، سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیرآباد اور میرپور خاص میں نشیبی علاقے زیرآب آنے کا اندیشہ ہے۔
Read More »12 اگست 2022
پاکستان کو آئی ایم ایف سے لیٹر آف انٹینٹ موصول ہوگيا،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ اس لیٹر پر دستخط کریں گے۔
Read More »12 اگست 2022
مردم شماری اب اگست کے بجائے دسمبر کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔
Read More »رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آوٹ پریڈ میں 41 غیر ملکی کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہوئے جس میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے 2 کیڈٹس عبداللہ اور مجتبیٰ بھی شامل ہیں۔
Read More »12 اگست 2022
2012ء میں ہالینڈ سے امپورٹ کرکے بچھائی گئی تھی- اکھاڑنے کی اجازت پنجاب حکومت نے دی- رپورٹ
Read More »12 اگست 2022
وکیل تنگناتھ چترویدی نے 1999 میں ریلوے کے خلاف درخواست دائر کی تھی کہ ان سے کرائے کی مد میں ٹکٹ کے 20 روپے اضافی وصول کیے گئے ہیں۔
Read More »حمزہ شہباز کی جانب سےنظرثانی درخواست ایڈووکیٹ منصور اعوان نےدائر کی۔
Read More »12 اگست 2022
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 روپے 63 پیسے سستا ہوا۔
Read More »12 اگست 2022
عالمی وبا کا شکار 142 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
Read More »امریکا اور بھارت نے جیش محمد کے کمانڈر عبدالرئوف اظہرکے سفر پر پابندی اور ان کے اثاثوں کو منجمد کرنے کی قرارداد پیش کی تھی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos