رواں ماہ بھارت سے آنے اورجانے والے طیاروں کی چوتھی مرتبہ کراچی ائرپورٹ پر لینڈنگ ہوئی ہے، یہ طیارہ شارجہ سے حیدرآباد دکن جا رہا تھا۔
Read More »17 جولائی 2022
رواں ماہ بھارت سے آنے اورجانے والے طیاروں کی چوتھی مرتبہ کراچی ائرپورٹ پر لینڈنگ ہوئی ہے، یہ طیارہ شارجہ سے حیدرآباد دکن جا رہا تھا۔
Read More »15 جولائی 2022
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے،کمیٹی میں وزیر اطلاعات، قمر زمان کائرہ اور تمام اتحادی جماعتوں سے ایک ایک ممبر شامل ہو گا۔
Read More »15 جولائی 2022
فائرنگ کے واقعے کی صحیح وجہ معلوم نہیں ہوسکی، شبہ ہے کہ فائرنگ کا واقعہ غلط فہمی کی وجہ سے یا حادثاتی طور پر رونما ہوا۔
Read More »15 جولائی 2022
رانا ثناء اللہ سوشل میڈیا سے گھبرا رہے ہیں ، کہتے ہیں کہ سوشل میڈیاپر ان کی بدنامی ہو رہی ہے۔
Read More »15 جولائی 2022
امریکی کرنسی 209 روپے 80 پیسے سے بڑھ کر 210 روپے 95 پیسے پر بند ہوئی۔
Read More »ضمنی الیکشن کےتمام انتظامات ہوچکے ہیں ، محرم شروع ہونیوالاہے،تاریخ تبدیل نہیں کرسکتے۔الیکشن کمیشن
Read More »15 جولائی 2022
ان کے شوہر کو بھی دھر لیا گیا،کرنسی اور سونا اسمگل کرنے کا الزام
Read More »15 جولائی 2022
خوست کےقریب پہاڑوں پردہشتگردوں کےٹھکانےکی نشاندہی ہوئی ،دہشتگردوں نےسکیورٹی فورسزکودیکھتےہی فائرنگ کردی۔حوالدار خان محمدشہید ہو گئے ۔
Read More »15 جولائی 2022
واقعے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طورپراسپتال منتقل کیا گیا۔
Read More »15 جولائی 2022
سابق حکومت نے آئین شکنی کی، سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں کابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔مریم اورنگزیب
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos