10 گرام سونے کی قدر 178 روپے اضافے سے ایک لاکھ 5 ہزار 281 روپے ہے۔
Read More »1 دسمبر 2021
10 گرام سونے کی قدر 178 روپے اضافے سے ایک لاکھ 5 ہزار 281 روپے ہے۔
Read More »برطرف ملازمین کو حکم امتناع پر بحال کرنے اور فیصلے تک میڈیکل الاؤنس دینے کی استدعا بھی مسترد کردی۔
Read More »1 دسمبر 2021
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے سخت اقدامات کیے جائیں۔مراد علی شاہ
Read More »آپریشن کےدوران کوئی راستے میں نہیں آئےگا،غیر قانونی تعمیرات گرانےکےبعد عمارت کو پھرقابل استعمال بنایاجائےگا۔ سندھ ہائی کورٹ
Read More »10 دسمبرکو ہرگاؤں اور شہر میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کیا جائے گا،احتجاج اور مظاہروں کے دوران سڑکیں بند کی جائیں گی۔
Read More »صنعتی اور تجارتی سطح پر زیر زمین پانی اورآراو پلانٹ چلانے والوں کولائسنس بھی حاصل کرنا ہوگا۔
Read More »ورکرز فیڈریشن اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ۔
Read More »1 دسمبر 2021
بانی متحدہ کے خلاف 2016 کی تقریرپر مقدمے کی کارروائی جنوری 2022 سے شروع ہوگی ۔
Read More »ملزمان کا فلمی انداز دیکھ کر بینک کا کیشئر ٹیبل کے نیچے چھپ گیا۔
Read More »سیشن جج پر عدالت میں تشدد کروانے کے الزام میں ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر، صدر اور جنرل سیکریٹری بار سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos