کراچی میں بڑے جانور کی کٹائی کے ریٹ میں 3 سے 5 ہزار روپے اضافہ- فینسی گائے اور بیل ذبح کرنے کیلئے 80 ہزار روپے تک طلب- قصاب کی آن لائن بکنگ عروج پر جا پہنچی-
Read More »17 جولائی 2021
کراچی میں بڑے جانور کی کٹائی کے ریٹ میں 3 سے 5 ہزار روپے اضافہ- فینسی گائے اور بیل ذبح کرنے کیلئے 80 ہزار روپے تک طلب- قصاب کی آن لائن بکنگ عروج پر جا پہنچی-
Read More »17 جولائی 2021
شہر میں آج ہلکی اور معتدل بارش کا امکان ہے۔
Read More »17 جولائی 2021
داسو حادثے کی تحقیقات میں چین کی تحقیقاتی ٹیم کے بھی 15افراد شامل ہوچکے ہیں جن کے ساتھ مکمل معاونت کی جارہی ہے۔ پریس کانفرنس
Read More »17 جولائی 2021
13 سالہ بچی مقامی اسکول میں چھٹی جماعت کی طالبہ ہے،اس کے والد کچھ عرصہ پہلے وفات پا چکے تھے۔
Read More »17 جولائی 2021
صرف پاکستان میں پھنسے افغان شہری اورافغانستان میں پھنسے پاکستانی شہری بار ڈر کے ذریعے پیدل واپس آ جاسکتے ہیں۔حکام
Read More »17 جولائی 2021
عید کی تعطیلات کے دیگر دنوں میں ویکسی نیشن جاری رہے گی۔
Read More »پولیس نے ایکسو سینٹر میں 3 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پراحتجاج کرنے والے ڈیٹا انٹری آپریٹرزکو ایکسپو ہال سے نکال دیا۔
Read More »17 جولائی 2021
شہرِ قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیس مثبت آنے کی شرح 20 اعشاریہ 34 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
Read More »17 جولائی 2021
کسی مکان سے خام تیل نہیں نکلا جو نمونہ انہیں ملا وہ ڈیزل ملے پانی کا ہے، شاید ڈیزل کہیں سے لیک ہو کر زمین کے پانی میں مل گیا ہے۔اوگرا
Read More »17 جولائی 2021
کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20اوورز میں 232رنز بنائے ،انگلینڈ کی ٹیم آخری اوور میں 201رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos