کابینہ کے ممبران کوبھی نہیں پتہ تھا کہ بجٹ میں کیا ہے لیکن اپوزیشن کو پتہ تھا کہ بجٹ میں کیا ہونے جارہا ہے یہ سمجھ سے بالاتر ہے۔میڈیا سے گفتگو
Read More »کابینہ کے ممبران کوبھی نہیں پتہ تھا کہ بجٹ میں کیا ہے لیکن اپوزیشن کو پتہ تھا کہ بجٹ میں کیا ہونے جارہا ہے یہ سمجھ سے بالاتر ہے۔میڈیا سے گفتگو
Read More »27 جون 2021
دھرنا ختم کرانے کے بعد حکومتی نمائندوں نے تحریکِ لبیک سے رابطے منقطع کر دیے تھے- وزیر اعظم کے اعلان پر بھروسہ کر کے غلطی کی- سعد رضوی کو رہنمائوں سے ملنے نہیں دیا جا رہا- احسان عارف ایڈووکیٹ
Read More »تین سال سے یہ فیٹف میں ہیں، ہماری حکومت میں ہم بلیک سے گرے اورگرے سے وائٹ میں آئے تھے۔ پریس کانفرنس
Read More »27 جون 2021
دونوں زیرِ حراست ممبران بروز پیر 28 جون سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Read More »کشمیر پر ماضی کے وزرائے اعظم اور عمران خان کے طریقے میں واضح فرق ہے۔ میڈیا سےگفتگو
Read More »قواعد وضوابط کے دائرے میں لانے کیلیے سی ڈی اے کو اپنے قوانین تبدیل کرنا پڑے تھے- 2019ء میں کابینہ سے منظوری لی گئی- قبل ازیں زون فائیو میں تعمیرات کی اجازت نہیں تھی-
Read More »مراد علی شاہ پرکرپشن کے الزامات ہیں،آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 13برس میں سندھ میں 1400ارب کی کرپشن کی گئی ہے۔ حلیم عادل شیخ کی پریس کانفرس
Read More »ہم وہی کریں گے جو پاکستان کے مفاد میں ہوگا۔ جو مفاد میں نہیں ہوگا وہ نہیں کریں گے۔ ڈاکٹر معید یوسف
Read More »میٹ ہینکاک کو ویڈیواسکینڈل سامنے آنے پر اپوزیشن کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا تھا جس کے بعد انہوں نے استعفیٰ دیدیا تھا۔
Read More »ہمیں بتایا جائے کہ بجٹ کہاں بنا اورکہاں سے اترا ، یہ بجٹ غیر قانونی ہے۔ ملک سکندر خان
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos