عمران خان نے ولی عہد کی گاڑی اِس لئے چلائی کیونکہ متحدہ عرب امارات میں ذاتی بزنس ہے اور ذاتی بزنس کی علیمہ باجی بے نامی دار ہیں جب کہ بے نامی جائیداد اصل میں وزیراعظم عمران خان کی ہے۔
Read More »عمران خان نے ولی عہد کی گاڑی اِس لئے چلائی کیونکہ متحدہ عرب امارات میں ذاتی بزنس ہے اور ذاتی بزنس کی علیمہ باجی بے نامی دار ہیں جب کہ بے نامی جائیداد اصل میں وزیراعظم عمران خان کی ہے۔
Read More »وزیر اعلیٰ نےمحکمہ جنگلات کی 145245 ایکڑزمین سے قبضہ ختم کرانے کا حکم دیدیا۔ چنگچی رکشہ کا6 کلومیٹر تک کرایہ 10 روپے، اس سے زیادہ کلومیٹر پر 15 روپے فی مسافر کرایہ ہوگا
Read More »جونیئر فوجی افسران نے سرکاری ریڈیو پر قبضہ کرکے فوجی بغاوت کا اعلان کیا تھا۔ 4 باغی اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ ایک فرار ہوگیا۔سرکاری ذرائع
Read More »پکتیکا کی مصروف مارکیٹ سے ایک بارودی ہتھیار ملا جسے مقامی افراد نے ناکارہ بنانے کی کوشش کی اس دوران بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا
Read More »7 جنوری 2019
جاں بحق وکیل کی شناخت نیازخان کے نام سے ہوئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن نے وکیل کے قتل کے خلاف کل ہڑتال کا اعلان کیا
Read More »مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل یا جے آئی ٹی نکالنے کا مطلب یہ نہیں کہ ان سے پوچھ گچھ نہیں ہو گی۔پریس کانفرنس
Read More »موجودہ سیاست بند گلی میں جاتی نظر آ رہی ہے۔موجودہ حکومت کو کارکردگی دکھانے کے لئے وقت ملنا چاہئے
Read More »6 جنوری 2019
بعض علاقوں میں مطلع ابر آلودتھا اور بعض میں صاف ،پاکستان کے کسی بھی مقام سے جمادی الاول کا چاند نظر آنے کی خبر یا شہادت موصول نہیں ہوئی
Read More »پی کے 352 کو7:45 پرکوئٹہ سے اسلام آباد روانہ ہونا تھا جو مقررہ وقت پر روانہ نہیں ہو سکی
Read More »وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے 3 دن سے پاکستان میں ہونے کا دعویٰ کیا۔ وزیراعظم کے معاون افتخار درانی نے دورہ ایک روزہ قرار دیدیا
Read More »