منڈی ٹاؤن کے قریب گھر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، واقعے میں پیپلز پارٹی کی ضلعی صدر ثمرہ بتولبھی جاں بحق ہو گئیں۔
Read More »منڈی ٹاؤن کے قریب گھر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، واقعے میں پیپلز پارٹی کی ضلعی صدر ثمرہ بتولبھی جاں بحق ہو گئیں۔
Read More »اسرائیلی حملوں میں 128 شہری جاں بحق،900 سے زائد زخمی: ایران
Read More »اگر یہ حملے جاری رہے تو پھر خطے میں دیگر ممالک بھی خطرے سے دوچار ہو سکتے ہیں۔عراقی وزیراعظم سے فون کال پرگفتگو
Read More »15 جون 2025
اسرائیلی فوج ان میزائلوں کو ناکارہ بنا رہی ہیں اور جہاں ضروری ہو گا خطرے کے خاتمے کے لیے حملے کیے جائیں گے۔
Read More »صرف نطنز کے بالائی حصے کو تباہ کیا گیا- زیر زمین حصہ محفوظ رہا- پہلے بھی دوبار اس سائٹ کو نشانہ بنایا گیا تھا-
Read More »15 جون 2025
رابطہ کرنے پر زمینی مدد کی جاسکتی ہے- زینبیوں اور فاطمیون بریگیڈز میں بھرتی افغان لڑیں گے- ایرانی عوام کو پناہ بھی دی جائیگی- رپورٹ
Read More »صہیونی ریاست پر ڈرونز اور میزائلوں کی بارش شروع کر دی- جوہری حملہ بھی متوقع- مخبروں کی مدد سے ایرانی عسکری قیادت و سائنسدانوں کو نشانہ بنایا گیا-
Read More »آئرن ڈوم- ڈیوڈ شیلڈ اور تھاڈ ایئر ڈیفنس سسٹم صرف 40 فیصد ایرانی میزائل تباہ کرسکے- تل ابیب دھماکوں سے لرزتا رہا- ایک لاکھ شہری نقل مکانی پر مجبور-
Read More »مال بردار ٹرین لاہور سے روانہ ہوگی اور 2001کلومیٹر فاصلہ طے کرکے ایران کے ساتھ تفتان بارڈر کراسنگ تک پہنچے گی، ریلوے حکام
Read More »اسرائیلی فوجی سنسرشپ نے چار اہم مقامات کی تفصیلات میڈیا پر شائع کرنے سے روک دی ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos