کوٹ ادو روڈ پر عزیز فارم کے قریب کنکریٹ سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی ٹرک کے ساتھ ٹکرا کر الٹ گئی۔
Read More »16 فروری 2025
کوٹ ادو روڈ پر عزیز فارم کے قریب کنکریٹ سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی ٹرک کے ساتھ ٹکرا کر الٹ گئی۔
Read More »16 فروری 2025
جرمنی کی جونئیر ہاکی ٹیم 2 مارچ کو پاکستان پہنچے گی، جرمن ٹیم اسلام آباد میں 10 مارچ کو میچ کھیلے گی، تین میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
Read More »اگر سندھ ان اربوں روپے کے فنڈز سے بھی اپنی سڑکیں نہیں بناسکتا تو پھر آپکا اللہ حافظ۔
Read More »16 فروری 2025
گزشتہ رات کو پہنچنے والے جہاز سے 2,000 پاؤنڈ وزنی بموں کی بڑی مقدار اشدود پورٹ پر اتاری گئی۔وزارت دفاع
Read More »16 فروری 2025
19 فروری بروز بدھ حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری
Read More »"ہمیں ان ججز کے کردار کا جائزہ لینا ہوگا، کیونکہ یہ ایک سنجیدہ خلاف ورزی لگتی ہے۔"صدر ٹرمپ
Read More »متحدہ عرب امارات میں جیل سے رہائی دے کر غیر قانونی کام اور دیگر الزامات کے تحت 39 پاکستانیوں کو ڈی رپورٹ کر کے کراچی بھیجا گیا۔
Read More »کراچی کے شہری ڈمپر مافیا کی بے رحمی کا شکار بن رہے ہیں،آفاق احمد کو گرفتار کرنے سے یہ معاملہ حل نہیں ہو گا،پریس کانفرنس
Read More »یہ جوڑا 50 سال کی عمر میں ہے، جنوری میں جب انہیں حراست میں لیا گیا تو وہ دنیا بھر میں موٹر سائیکل پر سفر کر رہے تھے۔
Read More »کراچی شہر میں پندرہ ہزار ٹن سے زیادہ کچرا اکٹھا کر رہے ہیں، جس سے پچاس کے وی بجلی پیدا کی جائے گی،تقریب سے خطاب
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos