نبع السلام اور ابو راسین کے علاقوں میں بھاری گولہ بارود کا استعمال کیا جارہا ہے۔
Read More »نبع السلام اور ابو راسین کے علاقوں میں بھاری گولہ بارود کا استعمال کیا جارہا ہے۔
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس توشہ خانہ کے پہلے کیس جیسا ہے۔علیمہ خان
Read More »30 دسمبر 2024
بھارت کی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے جواب میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بھارت کے 9 کھلاڑی ڈبل فگرز میں ہی نہ جا سکے۔
Read More »30 دسمبر 2024
کراچی ائیرپورٹ پر گرفتار خواتین کی شناخت عیشا دیوی اور نیشو دیوی کے نام سے ہوئی۔
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اسد عزیز کی درخواست پر سماعت کریں گے ۔
Read More »خاتون نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر بیٹی کے ساتھ زیادتی کی اطلاع دی۔
Read More »30 دسمبر 2024
پہلے سے رجسٹرڈ دینی مدارس کو قانونی تحفظ فراہم کردیا گیا اور سوسائٹی رجسٹریشن کے سیکشن5، 6 اور7 میں ترمیم کی گئی ہے۔
Read More »30 دسمبر 2024
بنگلہ دیش نے پاکستان سے کم فاصلے پر ہدف کو نشانہ بنانے والا میزائل ”ابدالی“ خریدنے کے لیے رابطہ کیا ہے۔
Read More »پروجیکٹس کے روح رواں وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقیات پروفیسر احسن اقبال مہمان خصوصی ہونگے۔
Read More »30 دسمبر 2024
ارشد پرویز نے 1978میں انگلینڈ کیخلاف 2ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos