پولیس نے پی ایس ایل کے میچ کی وجہ سے پیش قدمی روک دی ہے، میچ ختم ہونے تک پولیس پیش قدمی نہیں کرے گی ۔
Read More »15 مارچ 2023
پولیس نے پی ایس ایل کے میچ کی وجہ سے پیش قدمی روک دی ہے، میچ ختم ہونے تک پولیس پیش قدمی نہیں کرے گی ۔
Read More »میرے موکل نے انڈرٹیکنگ دی ہے کہ وہ 18 مارچ کو عدالت پیش ہوں گے،اپنے موکل کی طرف سے بطور وکیل میں شورٹی دے رہا ہوں ۔ وکیل خواجہ حارث
Read More »آپ اپنی درخواست کی استدعا پڑھیں،جو بھی بات کریں پہلے اس کا قانون بتائیں،یہ ٹاک شو نہیں ،آپ قانونی بات کریں ۔ جسٹس طارق سلیم شیخ
Read More »لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان میچ آج شام 7 بجے شیڈول ہے۔
Read More »حکومت کا عمران خان کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں، عمران خان فارن فنڈنگ ، توشہ خانہ اور جج دھمکی کیس میں مطلوب ہے ۔
Read More »یاسمین راشد کی سابق وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹارڈ اعجاز شاہ کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک ہو گئی ۔
Read More »اسپیکر کے کنڈکٹ کے خلاف پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے ہاٸی کورٹ رجوع کیا ہے۔ وکیل فیصل چوہدری
Read More »15 مارچ 2023
پولیس کی جانب سے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلیے آنسو گیس کی شیلنگ، واٹرکینن اور ربڑکی گولیوں کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔
Read More »15 مارچ 2023
علاقہ خالی کر دیا، ایک ہزار سے زائد ڈنڈا بردار وکلا کا زمان پارک کی طرف مارچ
Read More »جسٹس طارق سلیم شیخ پولیس آپریشن روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت کریں گے۔
Read More »