حکومت کا زیر التوا انکم ٹیکس ریفنڈز جاری کرنے کا فیصلہ August 22, 2020 کورونا کے تناظر میں کاروباری برادری کی سہولت کے لیے فیصلہ کیا گیا
ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر ساڑھے 8 فیصد ہوگئی August 22, 2020 آٹا، سبزی، مرغی اور آلو سمیت 20 اشیاءضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
حکومت نے چینی کی درآمد پرعائد ٹیکسز ختم کردیئے August 20, 2020 ای سی سی نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے 3 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دی…
زرِ مبادلہ کے ملکی ذخائر میں 13 کروڑ 72 لاکھ ڈالر کا اضافہ August 20, 2020 ایشیائی انفرا اسٹریکچر انویسٹمنٹ بینک سے 24کروڑ ڈالرز سے زائد موصول ہونے کے بعد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
حکومت نے کم ریٹ پر طویل مدتی بانڈ جاری کردیئے August 20, 2020 حکومت ہر ماہ 140 ارب کے مقامی بانڈز جاری کرے گی، حکام وزارت خزانہ
اسٹاک مارکیٹ میں مندی،ڈالر مہنگا،سونا مزیدسستا August 20, 2020 انڈیکس285 پوائنٹس نیچے،ڈالر 11 پیسے اوپر،سونا500 روپے تولہ گرگیا
فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم 2900 روپے کا اضافہ August 18, 2020 بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت میں مزید 30 ڈالر کا اضافہ ہوا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ August 18, 2020 کسٹمز اور اِن لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 18سے 20کے 42 افسران کو تبدیل کردیاگیا
پاکستان میں پہلی بار یورو 5 فیول متعارف کروا دیا گیا August 18, 2020 پی ایس او یورو 5 ہائی اوکٹین فیول متعارف کروانے والے پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی