پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی February 3, 2020 مندی کے بعد انویسٹرز کے 180 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری تیار January 30, 2020 ہائی اسپیڈ ڈیزل 2روپے 47 پیسہ مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
گیس کے نرخوں میں اضافے سے متعلق سمری مؤخر January 29, 2020 اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ترکش کمپنی کارکے کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدے کی منظوری دیدی۔
اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر بھی آئی ایم ایف کے منظور نظر January 21, 2020 مرتضی سید کی بطور ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
فی تولہ سونا 93 ہزار400 روپے کا ہو گیا January 6, 2020 پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2600 روپے بڑھ گئی۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
امریکہ اور ایران کشیدگی۔تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے January 6, 2020 امریکا،جاپان اور کوریا کی منڈیوں میں بھی مندی کا رجحان ہے۔
سونے نے تاریخ رقم کر دی۔نروس 90میں پہنچ گیا January 4, 2020 فی تولہ سونا 90 ہزار 200 روپے کا ہو گیا ۔
گیس صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا January 4, 2020 سوئی ناردرن گیس کمپنی نے بلوں میں اضافی وصول کی گئی رقم واپس کرنے کا فیصلہ