شہر قائد میں ڈینگی سے مزید 3 افراد انتقال کرگئے November 22, 2021 صوبے میں رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔
کراچی کا موسم سرد رہنے کا امکان November 21, 2021 شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کراچی:ڈاکٹر ماہاخودکشی کیس،ملزمان کے ڈی این اے میچ نہیں ہوئے November 20, 2021 ڈاکٹر ماہا کے کپڑوں اور خون کے نمونوں سے ڈی این اے سمپل کا موازنہ کیا گیا
کراچی:تاجرکےدن دیہاڑے اغوااوررہائی پرملزمان کےخلاف مقدمہ درج November 20, 2021 مقدمہ کے متن کے مطابق مسلح افراد تاجر کو اغوا کرکےحب لےگئے
کراچی:پیٹرول پمپ پرکھڑےٹینکرمیں لگنے والی آگ پرقابو پالیاگیا November 20, 2021 ابتدائی حکمت عملی پیٹرول پمپ کے زیر زمین ٹینک تک آگ کو پھیلنے سے روکنے کی تھی
لیاری میں فلیٹ کے اندر دھماکا۔ایک شخص جاں بحق،7زخمی November 17, 2021 فلیٹ میں گیس لائن سے گیس کھینچنے والی مشین لگائی گئی تھی جس سے دھماکا ہوا۔
صدر میں ایک اور مارکیٹ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی November 17, 2021 آگ وکٹوریا سینٹرکی پانچویں منزل پرلگی،صدر، منظور کالونی اور دیگر سینٹر سے گاڑیاں اور فائر فائٹر روانہ کر دیے گئے…
کراچی:نرسری کےقریب کارپرفائرنگ،1ہلاک۔ خاتون سمیت3افراد ذخمی November 15, 2021 کراچی میں ایک بار پھر دہشت گرد گروپ سرگرم ہوگئے ہیں۔ شاہراہ فیصل پر نرسری کے مقام پر دہشت گردوں…
کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا November 14, 2021 رضوان بیٹنگ کرکے واپس لوٹا تھا کہ دل میں تکلیف محسوس ہوئی، ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ…
کراچی:قیوم آباد یوسی37میں پاکستان مسلم لیگ فنگشنل نےآفس کاافتتاح کردیا November 13, 2021 آفس کے افتتاح کے موقع پر قیوم آباد یوسی 37 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کےصدر ارشاد تالش خان،منیر ماما برگر، جرنل…