پی پی ایم پی اےکوہتھکڑی نہ لگانےپرمتعلقہ افسرسےتفتیش کی گئی ہے۔اے آئی جی کراچی November 9, 2021 ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس کا کہنا تھا کہ ناظم جوکھیو کیس کا مقدمہ اہلخانہ کی خواہش کے…
ناظم جوکھیوکیس میں اہم پیش رفت،گرفتارملزمان کی نشاندہی پرسی سی ٹی وی کیمروں کاڈی وی آربرآمد November 9, 2021 اس حوالے سے تفتیشی حکام نے بتایا کہ کیس میں مقتول ناظم جوکھیو کی آڈیو اور ویڈیو کو مرکزی شواہد…
ملیرپولیس کی کاروائی،لیاری گینگ وارکااہم کمانڈرمنیرکبوتربازگرفتار November 9, 2021 ملزم کیخلاف دہشتگری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفیش کی جارہی ہے
انٹرمیڈیٹ پری انجینئرنگ گروپ کے نتائج کا اعلان November 9, 2021 24 ہزار 376 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی،22 ہزار 911امیدوار امتحان میں کامیاب قرار پائے۔
سعیدآباد سے خاتون کی لاش برآمد۔شوہر بیہوش ملا November 8, 2021 کراچی کے علاقے سعیدآباد کے علاقے سیکٹر باراہ بی میں قائم گھر سے 3 دن پرانی خاتون کی تعفن زدہ…
سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق November 8, 2021 کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق اورباپ زخمی ہوگیا۔ سپر ہائی وے…
ناموس رسالت وناموس صحابہ ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے۔مقررین November 8, 2021 اہلسنت والجماعت ڈسٹرکٹ سینٹرل کے تحت سیرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم و عظمت صحابہ رض کانفرنس کا انعقادہوا۔
ملیرپولیس کی کاروائی،چھینے گئے80 سےزائد موبائل فونزکی ترسیل ناکام November 8, 2021 کراچی:ملیر سٹی پولیس نےشہر بھر سے چوری و چھینے گئے 80 سے زائد موبائل فونز، ٹیبلیٹس اورآئی پیڈز کی ترسیل…
کراچی میں دسمبر کے وسط سے سردی پڑے گی November 8, 2021 آئندہ دو ہفتے تک کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 17 اور زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری تک جانے…
کورنگی صنعتی ایریا سے 13 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا November 8, 2021 اغوا کاروں کے مطابق لڑکی رخسانہ اس وقت کندھ کوٹ میں ہے۔