دہلی کالونی میں66گزپر6منزلہ تعمیرات پرکارروائی کاحکم December 2, 2021 عدالت نے ذمہ دار ریٹائرڈ ملازمین و افسران کا معاملہ نیب کو ارسال کرنے کا حکم دیدیا
جامعہ این ای ڈی کےتحت بیسویں سالانہ محفل عید میلادالنبیﷺ کاانعقاد December 1, 2021 میرے نبی ﷺسا کوئی لاجواب ہو نہ سکا، شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر سروش لودھی
مکہ ٹیرس کیس۔ مکینوں کی منتقلی کا خرچہ بلڈر برداشت کرے گا۔عدالت December 1, 2021 آپریشن کےدوران کوئی راستے میں نہیں آئےگا،غیر قانونی تعمیرات گرانےکےبعد عمارت کو پھرقابل استعمال بنایاجائےگا۔ سندھ ہائی کورٹ
کراچی میں زمین سے پانی نکالنے پر معاوضہ ادا کرنا ہوگا December 1, 2021 صنعتی اور تجارتی سطح پر زیر زمین پانی اورآراو پلانٹ چلانے والوں کولائسنس بھی حاصل کرنا ہوگا۔
بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کے باعث جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر December 1, 2021 ورکرز فیڈریشن اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ۔
فیڈرل بی ایریا میں بینک ڈکیتی۔ ملزمان بینک سے8 لاکھ روپے لے اڑے December 1, 2021 ملزمان کا فلمی انداز دیکھ کر بینک کا کیشئر ٹیبل کے نیچے چھپ گیا۔
کراچی:چڑیاگھرمیں موجود ہتھنیوں کے دانت غائب، انتظامیہ لاعلم November 30, 2021 ہتھنیوں کے ناخنوں میں فنگس بھی پایا گیا اور ناخن بڑنے ہونے پر بھی نہیں کاٹے گئے
آئی آئی چندریگر روڈ پر لگی آگ بجھا دی گئی November 30, 2021 کیبل میں آگ ہونے ہی وجہ سے دھواں شدید کالا تھا،فائر بریگیڈ حکام
تین ہٹی میں جھگیوں میں لگنے والی آگ کا قضیہ حل۔ملزم گرفتار November 30, 2021 امداد حاصل کرنےکے لیے جھگیاں جلائی تھیں۔ملزم کا اعتراف
آباد نےچارٹرآف ڈیمانڈ منظورکرنےکی یقین دہانی پراحتجاجی ریلی ملتوی کردی November 29, 2021 قانون کے مطابق تعمیر شدہ عمارتوں مسمار کرکے کراچی کے بلڈرز اور ڈیولپرز کو دیوار سے لگایا جارہا ہے