فوڈ ڈیلیوری بوائے کو لوٹتے ہوئے ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی گولی سے ہلاک December 20, 2021 ملزم فیصل ایاز سے لوٹ مار کررہے تھے تو اس نے مزاحمت کردی جس پرایک ملزم نے فائرنگ کردی۔
پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق December 19, 2021 حادثہ گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے باعث ہوا۔
کراچی:سردی میں اضافےکےسبب موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ December 18, 2021 کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ریکارڈ کیا گیا
بدمست ڈمپر نے تین افراد کو موت کی نیند سلا دیا December 16, 2021 گلشن معمار بس اسٹاپ کے قریب ڈمپر نے دو موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری۔
کراچی:مقتول ارسلان کےوالد کی ڈی آئی جی ویسٹ ناصرآفتاب سےملاقات،دھرناختم کرنےکااعلان December 15, 2021 اورنگی ٹائون مقابلہ اب تک کی تفتیش کے مطابق جعلی تھا
سندھ رینجرزکےافسران کی سینئرڈائریکٹر ہیلتھ اورسیلانی ویلفیئرٹرسٹ کےنمائندوں سےملاقات December 15, 2021 اسپتال کے قریب فو ڈپوائنٹ بنانے کا اعادہ بھی کیاگیا ہے
نیو کراچی میں 20 سالہ نوجوان لڑکی قتل December 14, 2021 لڑکی گھر سے آفس کیلیے نکلی تھی، نامعلوم شخص نے چھری سے حملہ کردیا۔
کراچی میں کل سے سردی میں اضافے کا امکان December 14, 2021 رات میں درجہ حرارت 10 سے 11 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔
کورنگی میں زہریلی مٹھائی کھانے سے بچہ جاں بحق December 14, 2021 خاتون او ایک بچے سمیت چار افراد کی حالت غیر ہوگئی۔
وکیل عرفان مہرکے قتل میں سالہ ملوث نکلا December 12, 2021 گرفتار ملزم کی سناخت اکبر کے نام سے ہوئی ہے۔