سانحہ مہران ٹاؤن۔ مقدمہ درج۔ مالکان کو گرفتار نہ کیا جاسکا August 29, 2021 مقدمہ بلڈنگ مالک، فیکٹری مالک، منیجر، 2 سپروائزرز اورچوکی دارکے خلاف درج کیا گیا۔
اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکار کو ٹارگٹ کر کے قتل کردیا گیا August 29, 2021 اہلکارکی شناخت اے ایس آئی اکرم کے نام سے ہوئی ۔
’’ایدھی اور چھیپا کے رضا کار لاشوں کیلئے لڑتے رہے‘‘ August 27, 2021 لاشیں فیکٹری سے جونہی باہر لائی گئیں تو چھیپا اور ایدھی کے رضا کارلاشوں کے حصول کیلئے الجھتے نظر آئے…
اسکولوں کی بندش کیخلاف کے ڈی اے چورنگی پر مظاہرہ August 23, 2021 مجبورہوکرسڑکوں پرآئےہیں، 23اگست سےتعلیمی ادارےکھولنےکاکہاگیاتھا۔طارق شاہ
سابقہ بیوی پر تیزاب پھینکے والا ملزم گرفتار August 22, 2021 گزشتہ روز 19 سالہ رمشا پراس کے سابق شوہر ذیشان عرف شانی نے تیزاب پھینک دیا تھا۔
غیرت کے نام پر میاں بیوی قتل August 21, 2021 لاشوں کو عباسی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔
دوبارہ شادی پراصرار۔طلاق یافتہ بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا August 21, 2021 جھلس کر زخمی ہونے والا شخص سول ہسپتال کے برن وارڈ میں زیر علاج، واقعے میں خاتون بھی معمولی زخمی…
سندھ ہائیکورٹ نے گرلز پلاٹ پر قبضہ فوری ختم کرنے کا حکم دیدیا August 20, 2021 مذکورہ پلاٹ پر گھروں کو سیل کریں یا گرائیں۔سندھ ہائیکورٹ
آئی آئی چندریگر روڈ اور فوارا چوک پرٹریفک جام۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی نے نوٹس لے لیا August 12, 2021 کراچی میں ٹریفک پولیس کے ساتھ سٹی وارڈن کو فعال کیا جائے۔ مرتضیٰ وہاب
پرانا گولیمارسے رحمن ڈکیت کا داماد گرفتار August 12, 2021 2014ء میں عذیر بلوچ کے کہنے پر10 مہاجر لڑکوں کو قتل کیا۔ ملزم کا انکشاف