کراچی:نجی کمپنی کی تیزرفتار بس نے 6 شہریوں کو کچل دیا، 3جاں بحق February 6, 2021 حادثہ لانڈھی فیوچر کالونی کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل، 3 افراد زخمی ہوئے
شہربھرسےچھینےگئےموبائل فونزکا چور بازار لیاقت آباد میں لگنےکاانکشاف ہواہے February 5, 2021 یہ انکشاف اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دو ملزمان نے کیا
ضلع ملیرپولیس کی کاروائی منشیات فروش سگےبھائی گرفتار February 5, 2021 کراچی (نمائندہ خصوصی )ضلع ملیر پولیس نے قائد آباد سے پولیس کو مطلوب منشیات فروش سگے بھائیوں سمیت تین ملزمان…
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے شاہد آفریدی فائونڈیشن سکول کے تحت تقریب February 5, 2021 کورنگی میں واقع شاہد آفریدی اسکول کے طلبا نے ایک کلومیٹر سے زائد طویل ہاتھوں کی زنجیر بنائی اور مارچ میں حصہ…
شہر قائد میں سگ گزیدگی بڑھنے لگی، آوارہ کتے نے بچے کا چہرہ زخمی کردیا February 3, 2021 زخمی عبدالرحمٰن کو علاج کے لیے سول ہسپتال لے جایا گیا جہاں انجکشن نہ مل سکا، عوام کا حکومت سندھ…
مرحوم پولیس اہلکار کی بیوہ پینشن کے لیے دفتروں کے چکر لگانے پر مجبور February 3, 2021 بیوہ ناہید کی آئی جی سندھ سے روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کرجانے والے شوہر پولیس اہلکار عادل کے گریجویٹی فنڈ اور…
چائلڈ میرج‘ زمان ٹائون پولیس عدالت کی آنکھوں دھول جھونکنے لگی February 3, 2021 پولیس نے ایف آئی آر کاٹنے میں 10 روز لگادیے، تفتیشی افسر صلاح الدین نے دھمکیاں دے کر مدعی کو تھانے…
گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کا الیکشن آفس سیل کردیاگیا February 3, 2021 انتخابی دفتر کو ممنوعہ ترانہ چلانے کے بعد بند کیا گیا۔ایس ایس پی ایسٹ
بوٹ بیسن میں قتل ہونے والی لڑکی کون تھی؟ February 2, 2021 خاتون عینی شادی شدہ تھی،اس کا شوہرالطاف عرف طوفان ہجرت کالونی میں ڈبوکی دکان چلاتا ہے۔
کراچی: بوٹ بیس میں فائرنگ، نوجوان لڑکا اور لڑکی قتل February 1, 2021 ایسا لگتا ہے کہ لڑکے اور لڑکی کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا، پولیس حکام