گلستان جوہرپولیس کی کاروائی خاتون کی مددسےڈکیتی کی وارداتیں کرنےوالاگروہ گرفتار February 11, 2021 گرفتار ملزمان میں آصف قادری ،ایاز اور ملزمہ مسمات حفیظ بی بی شامل ہیں۔
کورنگی بلال چورنگی پرٹریفک حادثےمیں4سالہ معصوم بچی ہلاک February 11, 2021 کورنگی بلال چورنگی کے قریب ٹریفک حادثہ ایک بچی ہلاک۔ ہلاک ہونے والی بچی کو چھیپا ایمبولینس کے ذر یعے…
روڈسیفٹی اورٹریفک قوانین پرعمل درآمد کرنے کے لئے سکھر موٹر وے پولیس کی آگاہی مہم کےحوالےسےمختلف پروگرامزکاانعقاد February 11, 2021 ایس پی موٹر وے پولیس سکھر زاہد نذیر وریاہ نے کا ٹھری میرواہ کے گورنمنٹ ہائی اسکول وڈا بوزدار میں…
سرسید پولیس کی جوئےکےاڈےپرکاروائی11جواری گرفتار February 11, 2021 سرسید پولیس نے جوئے کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے جوا کھیلنے میں مصروف 11 جواریوں کو گرفتار کر کے کمہار…
ایس ایچ اوٹیپوسلطان شرافت خان کی کاروائی ضلع ایسٹ پولیس کو مطلوب2اسٹریٹ کرمنل گرفتار February 11, 2021 ایس ایچ او ٹیپو سلطان انسپکٹرشرافت خان کی کاروائی ضلع ایسٹ میں اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو…
سٹی اسٹیشن سے اورنگی ٹاؤن تک سرکلر ریلوے کا ٹریک بحال February 10, 2021 کے سی آر 1 اب روزانہ شام سوا چار بجے اورنگی اسٹیشن سے 14 کلومیٹر فاصلہ طے کرکے سٹی اسٹیشن…
70ہزارروپےکی خاطربھانجےنےخالہ کاگلاگھونٹ ڈالا February 10, 2021 ملزم فرحان نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پیسوں کی لالچ میں آکرمیں نے اپنی خالہ…
سائٹ ایریا میں بینک سے5لاکھ سےزائد رقم نکلوانےوالوں کوپولیس سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ February 10, 2021 شہریوں کو سیکیورٹی میں موٹر سائیکل اورپولیس موبائل اسکواڈ فراہم کیا جائے گا
ایف ٹی سی پل پر بھایئوں کا قاتل سالا نکلا February 10, 2021 ساجد حسین کی بیوی ناراض ہو کر میکے بیٹھی تھی۔تین قبل شاہ نواز نے فائرنگ کرکے اپنے بہنوئی کے بڑے…
بلدیہ میں واقع دھاگے کی فیکٹری میں آتشزدگی۔ 3 افراد جاں بحق February 10, 2021 آگ کی شدت کے باعث کئی گھنٹے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔