مشیرجیل خانہ جات نےاینجل ویلفیئر ٹرسٹ کی چیئرپرسن ثمینہ نواب کے ہمراہ ملیرجیل کادورہ کیا February 19, 2021 مشیر جیل خانہ جات اور اینجل ویلفیئر ٹرسٹ کی چیئرپرسن نے جیل سپرئیڈنٹ کی کوششوں کو سراہا اورجیل میں ہونے…
کچرا چننتے ہوئے نالے میں گر کر1شخص ہلاک ہوگیا February 19, 2021 تھانہ اقبال مارکیٹ کی حدود اقرا اسکول کے عقب میں نالے میں گر کر ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔ہلاک…
نبی بخش پولیس نےٹک ٹاکرزکےقتل کی گتھی سلجھادی February 18, 2021 ٹک ٹاکرمسکان اور گرفتار ملزمہ سویرا کے درمیان جھگڑے کی اصل وجہ مقتول صدام اورمسکان کی ایک ساتھ ٹک ٹاک…
مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن)ملک کےنوجوانوں کو قائد نواز شریف کی قیادت میں متحد کرے گی,صدر یاسر عدیل شیخ February 18, 2021 مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ نے ایک خصوصی تقریب میں جامعہ کراچی کے بلوچ اسٹودنٹس…
دنانیرمبین سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے سرکاری افسر بننے کی خواہشمند February 18, 2021 5 سیکنڈ کی ویڈیو سے وائرل میم بننے والی دنا نیر مبین مستقبل میں سینٹرل سپیریئر سروسز سی ایس ایس…
رکشہ چھیننے کی کوشش میں خاتون رنگے ہاتھوں گرفتار February 16, 2021 رکشہ میں موجود افراد نے ڈرائیور سے رکشہ چھیننے کی کوشش کی تو ڈرائیور نے پولیس موبائل کو آتے دیکھ…
اورنگی ٹائون میں گھوڑےپربیٹھ کراسلحہ کی نمائش کرنےاورعلاقہ میں خوف وہراس پھیلانےوالامشکوک شخص گرفتار February 15, 2021 گرفتار ملزم عابد علی سے ویڈیو کلپ میں نظر آنے والا اسلحہ اور گھوڑا بھی برآمد کر لیا گیا ہے
سٹی ڈسٹرکٹ پولیس کی کاروائی خاتون منشیات فروش سمیت2ملزمان گرفتار February 15, 2021 سٹی ڈسٹرکٹ پولیس نے عیدولین نزد انگارہ مسجد لیاری اور شاہ بیگ لین میں بغدادی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے…
سائٹ ایریانورس چورنگی پر واقع کمپنی سےخاتون کی لاش برآمد February 15, 2021 سائٹ ایریانورس چورنگی کے قریب کمپنی سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ذرائع کے مطابق خاتون کی ہلاکت کی…
کیماڑی میں فائرنگ سے دولہا زخمی۔بچہ جاں بحق February 14, 2021 دولہا کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا دلہن کا چچازاد بھائی ہے،کسی اور سے شادی کرنے پر فائرنگ کی۔