شہر گزشت

گرفتار ملزمان میں ولی محمد، قلندر بخش، محمد حنیف، صدام حسین اور خدا بخش شامل ہیں

ضلع ملیر سے بین الصوبائی ڈکیت اورمنشیات فروش گروہ گرفتار۔

نعمان علی نے 133 کے مجموعی سکور پر کوینٹن ڈی کوک کو پویلین کی راہ دکھائی

نعمان علی نےعمدہ باﺅلنگ کامظاہرہ کرتےہوئے اپنی سلیکشن کوصحیح ثابت کردیا

کورنگی کے ساتھ ملیر کے نواحی علاقوں میں بھی انتظامیہ کی رٹ صفر ہوگئی، اشیائے خورد و نوش منہ مانے داموں پر ڈنکے کی چوٹ پر فروخت کی جانے لگیں، انتظامی افسران کو باقاعدگی سے بھتہ دیتے ہیں، دکاندار

کورنگی‘ ضلعی انتظامیہ نے ناجائز منافع خوروں کو کھلی چھوٹ دے دی

گرفتار ملزمان میں زبیدہ عرف زیب النساء اور عطا محمد شامل ہیں۔

ملیرسٹی سےمنشیات فروشوں کی فہرست میں شامل خاتون کارندےسمیت گرفتار

ہلاک ہونے والے بچے کی شناخت 6سالہ فہد ولد منیب الرحمٰن کے نام سے ہوئی ہے

حلق میں کھلونا پھسنے سے6سالہ بچہ لقمہ اجل بن گیا

 ملزم شہزاد ہوت کا کرمنل ریکارڈ اکھٹا کیا جا رہا ہے

ضلع ملیرمیں اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں پولیس کومطلوب ملزم گرفتار

مقتولاکونج شرکے والد وزیر شر نے الزام عائد کیا ہے کہ اسکی بیٹی کو سسرال والوں نے قتل کرنے کے بعد گھر خالی کرکے فرار ہوگئے ہیں

خیر پورمیں سسرالیوں نے3بچوں کی ماں کوموت کی نیند سلادیا