کراچی والوں کیلیے بری خبر‘ بجلی 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنیکی تیاریاں February 9, 2021 بجلی کی قیمتوں میں رد و بدل کی درخواست پر سماعت 23 فروری کو ہوگی
افغان شہری کا کچرا چننا جرم بن گیا February 8, 2021 پولیس کو پیسے نہ دینے پرگداگری کی آڑ میں جیل بھج دیا گیا۔
ایف ٹی سی پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ موٹرسائیکل پر سوار دو بھائی جاں بحق February 8, 2021 دونوں بھائی سید عابد حسین شاہ اور ساجد حسین شاہ محمودآباد کے رہائشی تھے۔
منگھوپیر میں گھر سے 12 سالہ بچی کی پھندہ لگی لاش برآمد February 7, 2021 بچی کے والد اور والدہ دونوں نے دوسری شادی کر رکھی ہے۔
سرجانی ٹاﺅن میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر باڈی بلڈر جاں بحق February 7, 2021 دو ملزمان نے باڈی بلڈر فاروق رفیق کو لوٹنے کی کوشش کی تومزاحمت پر ڈاکوﺅں نے فائرنگ کردی۔
کارسرکار میں مداخلت حلیم عادل شیخ کو مہنگی پڑگئی February 7, 2021 حلیم عادل شیخ کیخلاف سرکاری ملازمین پر حملے کا مقدمہ درج، 70 ساتھی بھی نامزد
ٹیپوسلطان پولیس کی کاروائی اسٹریٹ کرائم کی متعددوارداتوں میں ملوث2ملزمان گرفتار February 6, 2021 ایس ایچ او ٹیپو سلطان شرافت خان کے مطابق ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کارواٸی کرتے ہوئےگرفتار کیا گیا ہے
گھریلوناچاقی پربیٹےنےباپ کوقتل کردیا February 6, 2021 خواجہ اجمیر نگری پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شاہد نے اپنے باپ جمال کو گھریلو ناچاقی پر طیش میں…
ملیرمیں تجاوزات کےخلاف آپریشن کےدوران ضلعی انتظامیہ کومزاحمت کاسامنا February 6, 2021 تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران مشتعل افراد نے پتھراؤ کیا جس سے ہیوی مشینری کے شیشے بھی ٹوٹ گئے
کراچی میں منشیات کا دھندا عروج پر‘عزیربلوچ کے کارندے آئس سپلائی کرنے لگے February 6, 2021 یومیہ 5کروڑ کا دھندا، پرانی سبزی منڈی، گولیمار، لیاری، حب میں نیٹ ورک قائم، بلوچستان کا درویش بھی دھندے میں مصروف