گرفتار جواریوں میں جمیل،محمد اسلم،محمد یعقوب، محمد خلیل، محمد عمران، محمد ابراہیم،محمد سلطان، محمد عابد،عامر حسین، نور محمد اور صابرعلی شامل ہیں
گرفتار جواریوں میں جمیل،محمد اسلم،محمد یعقوب، محمد خلیل، محمد عمران، محمد ابراہیم،محمد سلطان، محمد عابد،عامر حسین، نور محمد اور صابرعلی شامل ہیں

سرسید پولیس کی جوئےکےاڈےپرکاروائی11جواری گرفتار

سرسید  پولیس نے جوئے کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے جوا کھیلنے میں مصروف 11 جواریوں کو گرفتار کر کے   کمہار بازی کا سامان برآمد کرلیا۔

گرفتار جواریوں میں جمیل،محمد اسلم،محمد یعقوب، محمد خلیل، محمد عمران، محمد ابراہیم،محمد سلطان، محمد عابد،عامر حسین، نور محمد اور صابرعلی شامل ہیں۔ سرسید پولیس کی جانب سے گرفتار جواریوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا ہے.ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔