گرفتار ملزمان میں آصف قادری ،ایاز اور ملزمہ مسمات حفیظ بی بی شامل ہیں۔
گرفتار ملزمان میں آصف قادری ،ایاز اور ملزمہ مسمات حفیظ بی بی شامل ہیں۔

گلستان جوہرپولیس کی کاروائی خاتون کی مددسےڈکیتی کی وارداتیں کرنےوالاگروہ گرفتار

گلستان جوہر پولیس کی  کاروائی تھانہ ملیر کینٹ کے علاقے میں واردات کے دوران چھینی ہوٸی چار چوڑئیاں برآمد۔گلستان جوہر پولیس نے پہلوان گوٹھ روڈ پر چیکنگ کے دوران  خاتون سمیت تین رکنی ڈکیت گروپ دہرلیا۔

گلستان جوہر پولیس کے مطابق ملزمان خاتون کی مدد سے وارداتیں کرتے ہیں۔ملزمان کی تلاشی کے دوران  اسلحہ اور چارسونے کی چوڑیاں طلائی موقع پر برآمد ہوئی ہیں ۔گرفتار ملزمان میں آصف قادری ،ایاز اور ملزمہ مسمات حفیظ بی بی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق  تفتش میں ملزمان نے بتایہ کے تھانہ ملیر کینٹ کے علاقے میں واردات کے دوران چار چوڑئیاں چھینی تھی۔ملزمان نے مزید بتایہ کے کراچی کے دیگر تھانوں میں بھی گرفتار ہوچکے ہیں۔ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے اور ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کیا جارہا ہے۔