ضلع ملیر سے کالعدم قوم پرست جماعت کے دہشتگردوں کا سہولتکار گرفتار January 23, 2021 اسٹیل ٹاؤن پولیس نے انٹیلیجنس اطلاعات پر سومار جوکھیوگوٹھ کے قریب کارروائی کی
سعیدآباد پولیس نے چور باپ اور بیٹےکوموٹر سائیکل چوری کرتے ہوئےرنگےہاتھوں گرفتارکرلیا January 22, 2021 سعیدآباد پولیس نے انوکھے باپ بیٹا چور گرفتار کرلئے۔جامع مسجد صدیق اکبر سیکٹر فور ڈی کے علاقے سے دونوں باپ…
کوہ پیماؤں نےتاریخ میں پہلی بارموسم سرما میں کے ٹو کی چوٹی سرکرلی January 22, 2021 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عالمی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے ملاقات کی ہے۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات…
اوپنرعابدعلی نےکوڑادان میں کچراجمع کرکےیہ ثابت کیاکہ صفائی نصف ایمان ہے January 22, 2021 پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس کے بعد صفائی کی، اوپنر عابد علی نے کوڑا دان میں…
پولیس نے وائٹ کرولا گینگ کے بعد ہنڈا سوک گینگ کا قصہ تمام کردیا January 22, 2021 وائٹ ہنڈا سوک گینگ شہر کراچی کے مختلف علاقوں گلستانِ جوہر، ناظم آباد، ڈیفنس، درخشاں، طارق روڈ سمیت مختلف علاقوں…
کراچی یونین آف جرنلسٹس دستورکامجلس عاملہ کااجلاس کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا January 22, 2021 کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کا مجلس عاملہ کا اجلاس صدر ریاض احمد ساگر کے زیر صدارت 20جنوری بروز بدھ…
کے الیکٹرک سردیوں میں بھی بجلی کی طلب پوری کرنے میں ناکام January 21, 2021 شہر کو500 میگاواٹ کی کمی کا سامنا، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ساڑھے 7 گھٹنے برقرار
افغانستان سے براستہ کوئٹہ منشیات کراچی لانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی January 21, 2021 ایف بی ایریا پولیس نے2 افغان مہاجرین کو گرفتارکرلیا، ملزمان کے قبضے سے 1 کلو گرام ہیروئن اور سوا 2…
گارڈن کی حدود سے ڈکیتی و راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار January 21, 2021 ملزم کے خلاف تھانہ گارڈن میں ایف آئی آر درج تھی، ملزم سے اسلحہ، مسروقہ اشیا برآمد