18 سالہ لڑکی کا قتل، تھانہ شرافی گوٹھ پولیس نے ملزم گرفتارکرلیا January 21, 2021 گرفتار ملزم اور مقتولہ فیکٹری میں ملازمت کرتے تھے، ملزم نے واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی،…
بھینس کالونی میں پراسرار دھماکہ۔نوجوان زخمی January 21, 2021 پولیس اور رینجرز نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔
نجکاری کے خلاف کے ای ایس سی لیبریونین کی درخواست مسترد January 21, 2021 درخواست گزار عدالت کو مطمئن نہیں کر سکے۔عدالت
عزیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بری ہو گئے January 20, 2021 عدالت نے بس جلانے کے مقدمے میں سات مفرور ملزمان کے تاحیات وارنٹ گرفتار جاری کردیے۔
مالکن کو قتل کرنے والی ملازمہ پولیس موبائل سے چھلانگ لگاکر فرار January 20, 2021 جامع کلاتھ کے قریب شمیم رانی نامی ملزمہ موبائل سے چھلانگ لگاکر فرار ہوگئی۔
رشتہ تلاش کرنےوالی ویب سائٹ کےذریعے پائلٹ نےبھارتی اداکارہ کو شادی کا جھانسہ دے کرریپ کرڈالا January 19, 2021 درخواست میں اداکارہ نے الزام عائد کیا کہ ملزم پائلٹ نے مبینہ طور پر اسے ریپ کا شنانہ بنایا
پولیس اورعوام مل کردہشتگردی کےخاتمےکے لئےاہم کرداراداکرسکتےہیں January 19, 2021 کراچی پولیس عوام کے تحفظ، شہر میں امن و امان کے قیام اور قانون کی بالادستی کی علمبردار ہے۔ ایڈیشنل…
سی ٹی ڈی میں تعینات افسران اوراہلکاروں کو ہائی رسک الائونس رواں ماہ سےملےگا January 19, 2021 اہلکاروں کو 10 ہزار سے 30ہزار روپے ہائی رسک الاونس ملے گا۔جبکہ افسران کو ایک لاکھ 10ہزار روپے سے 50ہزار روپے…
مغیری اورسولنگی برادری کےدرمیان زمین کےتنازع پر2 افراد قتل،وارھ پولیس نےقتل میں ملوث2ملزمان کوگرفتارکرلیا January 19, 2021 وارھ پولیس نے مقدمہ میں نامزد ملزم ماجد ولد عبدالجبار اورامجد ولد عبدالجبارسولنگی کو غیرقانونی کلاشنکوف اور 10 گولیوں سمیت…
وادی نلترمیں موسم سرماکےدلکش سرمائی کھیلوں کاآغاز January 19, 2021 جائنٹ سلالم کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ سوات سے تعلق رکھنے والے احسن نے حاصل کیا