چیئرمین اسٹیل ملزکی رہائشگاہ کے باہر احتجاج کرنیوالے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج January 13, 2021 ایف آئی آر میں برطرف ملازمین جان سے مارنے کی دھمکیوں اورسیکیورٹی اداروں کے خلاف گالم گلوچ کی دفعات بھی شامل
تھانہ سکھن‘ایڈیشنل ایس ایچ او،ڈیوٹی افسر،ہیڈ محررمعطل، تنزلی کا نوٹیفکیشن جاری January 13, 2021 سب انسپکٹر علی ڈنو شر، اے ایس آئی امانت علی اور ہیڈکانسٹیبل رانا رشید الرحمان کو ہیڈکوارٹررپورٹ کرنے کی ہدایت
اے وی ایل سی نے مزید 10 موٹرسائیکل لفٹر دھرلیے January 13, 2021 ملزمان عادی مجرم، چوری شدہ موٹر سائیکلیں کھول کر پارٹس اپنے خریداروں کو فروخت کرتے ہیں، پولیس
اسٹیل ملزکے سی ای او کے گھرکے باہراحتجاج۔دھرنا January 13, 2021 برطرف ملازمین کے خلاف مقدمہ درج۔27 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس
سپرہائی وےپرسامان سےبھرےکنٹینرزلوٹنےوالاگروہ گرفتار January 13, 2021 پولیس نے کارروائی کے دوران گروہ کے سرغنہ سمیت 6 مسلح ملزمان کو گرفتار کر کے مختلف اقسام کا اسلحہ…
کراچی میں گیس کی قلت کا معاملہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا January 13, 2021 سوئی سدرن گیس کمپنی حکام آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔عدالت کا حکم
عذیر بلوچ ایک اورمقدمے میں بری ہو گئے January 12, 2021 شہری کے اغوااور قتل کے کیس میں عدالت نے عذیر بلوچ کو عدم شواہد کی بنیاد پربری کیا۔
گلشن اقبال میں آتشزدگی کے نتیجے میں درجنوں جھگیاں جل کر خاکستر January 11, 2021 آگ حادثاتی طورپرکسی ایک جھونپڑی میں ممکنہ طورپرکھانا پکانے کے دوران لگی ۔
13 سالہ اربازکا قاتل کلاس فیلو ہی نکلا January 11, 2021 ارباز کو اس کے کلاس فیلو ارحم نے قتل کیا جسے گرفتارکرلیا گیا، ملزم نے دوران تفتیش قتل کا اعتراف…
بجلی بحران سے کراچی میں پانی کے بحران کا خدشہ January 10, 2021 کراچی میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بریک ڈاؤن کے باعث تمام واٹر پمپنگ بند ہو گئے۔