لانڈھی ریڑھی گوٹھ قبرستان سے دو مغویوں کی نعشیں ملیں October 16, 2020 وقوعہ سے نائن اایم ایم کی گولیوں کے چار خول بھی ملے ہیں، ایس ایچ او سکھن
ابراہیم حیدری: منشیات فروشی میں ملوث 3افراد گرفتار October 16, 2020 گرفتار ملزمان ابراہیم حیدری,سوکوارٹر,الیاس گوٹھ و دیگر علاقوں میں چرس فروخت کرتے تھے، ایس ایچ او چوہدری شاہد
غیرت کے نام پر اپنی بیٹی کاقتل کرنے والا باپ گرفتار October 16, 2020 بیٹی گھر سے بھاگنا چاہتی تھی اس لیے قتل کیا، ملزم
مولانا عادل کے قاتلوں کی عدم گرفتاری‘اہلسنت والجماعت کا ناگن چورنگی روڈپر احتجاج October 16, 2020 مظاہرے سے رکن کراچی علما کمیٹی مولانا رب نواز حنفی نے خطاب کیا
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آگ۔دو فیکٹریاں جل گئیں October 16, 2020 آگ لگنے کی شدت سے ایک فیکٹری کی چھت بھی گرگئی۔
بفرزون میں گھر میں آتشزدگی۔2 بچیاں جھلس کر جاں بحق October 15, 2020 جاں بحق بچیوں کے والدین گھرکو تالہ لگا کر سامان لینے گئے ہوئے تھے۔
کراچی میں گرمی کی لہر مزید 5روز تک جاری رہنے کا امکان October 13, 2020 اگلے چندروز کے دوران زیادہ سے زیادہ پارہ 42 ڈگری تک بڑھنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
کراچی: کورونا، ضلع وسطی میں لگنے والے تمام ہفتہ وار بازار بند October 13, 2020 ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی محمد بخش دھاریجو نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
رینجرز کی کارروائی‘ انتہائی مطلوب بھتہ خور گروہ کے 4 ملزم گرفتار October 13, 2020 ایسے عناصر کے بارے میں اطلاع فوری طور پر قریبی چیک پوسٹ یا رینجرز ہیلپ لائن1101 پر دیں، رینجرز کی…
ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس۔جنید اور وقاص کی ضمانت منظور October 13, 2020 عدالت نے ملزمان کو 10 روز میں متعلقہ کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم بھی دے دیا۔