جی بی الیکشن:گدائی اتحاد کے امیدوار ڈاکٹر عباس کی حمایت کااعلان October 12, 2020 نور محمد ہائوس رضویہ سوسائٹی میں اجلاس، انتخابات کے حوالے تیاریوں کے لیے لائحہ عمل تیار کیاگیا
حکومت سندھ نے ڈبل سواری پرپابندی کا فیصلہ واپس لے لیا October 12, 2020 سندھ حکومت نے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرایک ماہ کے لیے پابندی عائد کی تھی۔
کراچی میں ڈینگی بخار کے کیسز بڑھنے لگے October 10, 2020 گزشتہ ماہ کراچی میں سب سے زیادہ ڈینگی کیسز ضلع شرقی سے رپورٹ ہوئے جن کی تعداد 222 ہے،محکمہ صحت
اپوزیشن استعفے دیدے،حکومت ختم ہوجائے گی۔مصطفیٰ کمال October 9, 2020 نوازشریف پیپلزپارٹی قیادت سے پوچھیں جمہوریت کے نام پر شہر کا کیا حشر کیا ہوا ہے۔
مہران ٹائون میں پولیس نے ڈاکوئوں سے لٹنے والے مزدورکو ہی ماردیا October 7, 2020 2 افراد زخمی ہوگئے،ہلاک ہونے والے شخص کے بھائی نے مقابلے کا بھانڈا پھوڑ دیا،6 اہلکارگرفتار
جناح اسپتال کراچی میں 20 سال بعد ایئرایمبولینس کیلیے ہیلی پیڈ فعال October 5, 2020 این او سی مل چکا،اب ملک کے دور دراز علاقوں سے شدید زخمی اور بیمار مریضوں کی آمدورفت کی راہ…
کرونا ایس او پیز:2شادی ہالز سمیت 41ریسٹورانٹس سیل October 3, 2020 3 روز میں سیل کئے گئے ہالز کی تعداد 9 ہوگئی، 7 شادی ہالز کو وارننگ بھی جاری
کراچی:کورونا کیسز میں اضافے کے باعث مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن October 2, 2020 متاثرہ علاقوں میں صرف کریانہ اور اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھولی جاسکیں گی
کراچی کے ضلع جنوبی میں بھی مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون نافذ October 1, 2020 اسمارٹ لاک ڈائون والے علاقوں میں بغیر ماسک باہر نکلنے پر پابندی ہوگی،ڈپٹی کمشنر،نوٹیفکیشن جاری
کے الیکٹرک کا اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بند کرنے کا فیصلہ October 1, 2020 25 فٹبالرز کو فیلڈ میں کام کرنے کی پیش کش کی گئی ہے،ترجمان کے الیکٹرک