محبت کا چکر۔ بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا October 1, 2020 گزشتہ روزشیریں جناح کالونی میں شہزاد گل کو تیز دھارآلے کے وارسے ہلاک کیا گیا تھا۔
کراچی میں کوروناکا پھیلاؤ روکنے کیلئےمائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ September 30, 2020 نوٹیفکیشن جاری ہونےکے بعد منگھو پیر یوسی 8 میں غیرمتعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا
بفرزون میں جھکنے والی عمارت کو گرانے کا کام شروع September 27, 2020 25 ستمبرکو مکینوں کو عمارت خالی کرانے کے احکامات دیے گئے تھے۔
کلفٹن میں پاگل کتے نے پانچ افراد کو کاٹ لیا September 27, 2020 زخمیوں میں نواز، چمن لال، راجیش، جے چند، کرن اور ثمر شامل ہیں۔
وفاقی حکومت کا کراچی پیکج پر ایک اور کمیٹی بنانے کا فیصلہ September 26, 2020 کمیٹی کراچی ترقیاتی پیکج میں وفاقی منصوبوں پر تجاویز دے گی، ذرائع
کراچی میں ایک اوربچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا September 25, 2020 آٹھ سالہ بچے حارث کی بوری بند لاش شفیق موڑ کے قریب سے برآمد ہوئی۔
گلستان جوہرمیں پولیس مقابلے میں سب انسپکٹرشہید September 25, 2020 سمامہ شاپنگ مال کے قریب ڈکیتی کی واردات کرنے والے ملزمان نے سب انسپکٹر رحیم خان کو نشانہ بنایا۔
آرمی چیف سب سے مل رہے ہیں، ہمیں بھی گلے لگالیں، ایم کیو ایم پاکستان September 24, 2020 کراچی صوبے کےلیے جمع ہوئے ہیں، جتنی لاشیں گرائیں صوبہ لے کر رہیں گے، ’’کراچی کو حقوق دو‘‘ ریلی سے…
ہائے بجلی۔کےالیکٹرک نے ظلم کی حد کر دی September 24, 2020 گزشتہ شب شہر کے متعدد علاقےاندھیرے میں ڈوبے رہے۔مچھروں نے آزادانہ طور پر شہریوں کو تنگ کیا۔
میونسپل کمشنر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان کو عہدے سے ہٹادیا گیا September 23, 2020 گریڈ 19 کے افسر پراجیکٹ ڈائریکٹر کلک افضل زیدی کو میونسپل کمشنر کا اضافی چارج دے دیا گیا