نوشہرو فیروزمیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے4 افرادقتل کردیئے March 1, 2019 ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے ۔
پولیس اہلکار سمیت متحدہ لندن کے 3 کارندے گرفتار March 1, 2019 گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش 10 افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس
نیو کراچی میں ڈاکوئوں نے 2دکاندار قتل کر دیے February 28, 2019 6 ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی نیت سے کولڈ ڈرنگ ڈیلیر کی دکان پر دھاوا بولا
کراچی کے تعلیمی اداروں میں آئس بیچنے والا گروہ گرفتار February 28, 2019 گروہ میں شامل تین لڑکیاں بھی پکڑی گئیں،ملزمان کے قبضے سے منشیات اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
نیوکراچی میں تولیہ فیکٹری میں لگی آگ بجھادی گئی February 27, 2019 واٹربورڈ نے اب تک فائرباؤزرزکوڈیڑھ لاکھ گیلن پانی پہنچایاہے۔
پولیس مقابلہ کے دوران 2پولیس اہلکار اور ایک خواجہ سرا زخمی February 27, 2019 ڈاکوؤں کے تعاقب کے دوران فائرنگ سے2 پولیس اہلکار موٹرسائیکل گرنے سے زخمی ہوئے۔
کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم گرفتار،دوسرافرار February 27, 2019 گرفتارملزم فیصل ڈکیتی سمیت رہزنی اور جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔
کراچی میں 5 بچوں اور ان کی پھوپھی کی ہلاکت کا معمہ حل ہو گیا February 26, 2019 تمام ہلاکتیں بریانی، جوس یا چپس سے نہیں بلکہ کٹھمل مار دوا کے اسپرے سے ہوئیں۔
رینجرز نے ایم کیو ایم لندن کے 4 ملزمان گرفتار کر لیے February 25, 2019 سلیم بلجیم بانی ایم کیو ایم کی ہدایت پر ٹارگٹ کلنگ کراتا تھا،کرنل فیصل اعوان