عید قرباں کے آ خری روز تفریحی مقامات پرعوام کا ہجوم August 25, 2018 بے انتہا رش کی وجہ سے متعدد علاقوں میں ٹریفک کے مسائل بھی پیدا ہوئے
محمود خان اچکزئی اےپی سی میں شرکت نہیں کریں گے August 25, 2018 محمود خان اچکزئی کی پیپلزپارٹی اورن لیگ کے قائدین سے بات ہوئی ہے، رپورٹ
کراچی ائیرپورٹ پر مسافر سے 40 ہزار ڈالرز برآمد August 25, 2018 گرفتار مسافر مصطفی عارف پاکستانی نژاد برطانوی باشندہ ہے
صدر ممنون کا اشارہ لیگی رہنماؤں کی جانب نہیں تھا ۔ مشاہد اللہ August 25, 2018 صدر کاکہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں شامل کرپٹ لوگ پکڑے جائیں گے۔ مشاہد اللہ
نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزحمت پرفائرنگ سے 2 افراد جاں بحق August 24, 2018 گولیاں لگنے سے ایک شخص موقع پرجان کی بازی ہارگیا جبکہ دوسرے نے اسپتال پہنچائے جانے کے دوران دم توڑا،پولیس
فیصل آبادمیں قادیانیوں کی عبادت گاہ بنانےپرتصادم،ایک مسلمان شہید،کئی زخمی August 24, 2018 پولیس نے الٹا مسلمانوں کو ایف آئی آر میں نامزد کرکے مقدمہ درج کرلیا، واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی
کراچی میں عید کے تیسرے روز بھی موسم خوشگوار August 24, 2018 آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع ابر آلود رہے گا، کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا…
پی پی متحدہ اور تحریک انصاف کو حکومت میں شامل کر لے:حافظ نعیم الرحمن August 24, 2018 جماعت اسلامی عمران خان کے ہر اچھے اقدام میں تعاون کرے گی، حافظ نعیم الرحمن
حافظ آباد: جھولے کے حادثے میں 15 سالہ لڑکی جاں بحق August 24, 2018 جواںسال ایمان فاطمہ اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ پارک آئی تھی
عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے، وزیراعلی محمود خان August 24, 2018 ایسا بلدیاتی نظام لائیں گے جس میں ضلع ناظم کا انتخاب براہ راست کیا جائے گا۔