رقم منتقلی کیس۔آصف زرداری اور فریال ٹالپرایف آئی اےطلب July 28, 2018 جے آئی ٹی 6اگست کو سپریم کورٹ میں منی لانڈرنگ سے متعلق ثبوت پیش کرے گی
ن لیگ کی حکومت بننے پرحمزہ شہباز کو قائد ایوان بنانے کا امکان July 28, 2018 حکومت بنانے میں ناکام رہے تو سعد رفیق کو قائد حزب اختلاف بنایا جائے گا۔
ہم پر کراچی کے مسائل حل کرنا فرض ہو گیا ہے، عارف علوی July 27, 2018 کراچی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کا بھرپور ساتھ دیا ہے،عارف علوی
کراچی میں آنے والی بڑی تبدیلی ، اپ سیٹ اورڈرائونے خواب July 27, 2018 ایم کیو ایم کو عزیزآباد اور پیپلزپارٹی کو لیاری جیسے سیاسی قلعوں سے محروم کردیا
سیالکوٹ اور اسلام آباد کے 2پریزائڈنگ افسران گرفتار July 27, 2018 حتمی نتائج کا اعلان دوبارہ گنتی اور مسترد ووٹوں کے جائزہ کے بعد کیا جائےگا۔
پیپلز پارٹی نے وزیراعلٰی سندھ کے نام کا اعلان کردیا July 27, 2018 پیپلز پارٹی سندھ میں73 نشستیں حاصل کرکے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی
عمران خان مذہبی شدت پسند نہیں ہیں، پرویز مشرف July 27, 2018 عمران خان کی پاکستان کی ترقی کے لیے نیت اچھی ہے جبکہ آرمی چیف نیوٹرل ایمپائر ہیں
حکومت سازی کیلئےپی ٹی آئی کا گیم پلان تیارنہیں ہوا July 27, 2018 119 نشستیں جیتنے کے بعد سب سے بڑی جماعت کو حکومت بنانے کے لیے اسے 137 نشستیں درکارہیں۔
ملکی تاریخ کے شفاف ترین الیکشن پہلی بار ہوئےہیں۔ چوہدری شجاعت حسین July 26, 2018 شریف برادران نے نے گجرات سے دشمنی کی تھی، عوام نے انہیں مسترد کر دیا۔
این اے 131 کا الیکشن 50 کروڑ میں خریداگیا۔ سعد رفیق کاالزام July 26, 2018 حلقہ 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا اور پولنگ کے 22 گھنٹے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا۔