پیپلز پارٹی کا بھی عام انتخابات کی شفافیت پر تحفظات کااظہار July 26, 2018 نگران حکومت شفاف انتخابات کرانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔
پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف اور پاک سرزمین پارٹی پر دھاندلی کا الزام July 25, 2018 246 لیاری میں بلاول بھٹو زرداری کے چیف پولنگ ایجنٹ سینیٹر یوسف بلوچ پر حملہ کیا گیا
ایم کیوایم کو جیتنے سے روکنے کیلئے پری پول دھاندلی کی گئی ۔فیصل سبزواری July 25, 2018 زرلٹ نہ دیا گیا تو ہر پولنگ اسٹیشن اور انتخابی دفتر کے باہر مظاہرے اور دھرنے دیں گے ۔
شکارپورپولیس نےامتیازشیخ اورآغا تیمورکو حراست میں لےلیا July 25, 2018 دونوں اہم امیدواروں کوحراست میں لئے جانے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں
اللہ اکبر تحریک کے دفتر کے باہر دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی July 25, 2018 نامعلوم افراد اللہ اکبر تحریک کے دفتر کے باہر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے
پیپلز پارٹی کو سکھر میں مشکل صورتحال کا سامنا July 25, 2018 پی پی کے خلاف پی ٹی آئی اور جی ڈی اے مل کر انتخابی مہم چلارہے ہیں
سیاسی قیادت نے ٹر ن آؤٹ کیلئے کام نہیں کیا :سلمان غنی July 25, 2018 حالیہ الیکشن کے برعکس 2013میں گہما گہمی زیادہ تھی ،سلمان غنی
بلوچستان سے 3دہشت گردگرفتار ، 60کلوبار ودی مواد بر آمد July 25, 2018 بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔سی ٹی ڈی
ڈاکٹر کی مریضوں کو تحریک انصاف کو ووٹ ڈالنے کی انوکھی ترغیب July 25, 2018 ڈاکٹر نے مریض کو نسخہ پر پی ٹی آئی کوووٹ دینےکا لکھ ڈالا