ایم کیو ایم بڑے مارجن سے مخالفین کو شکست دے گی۔ فاروق ستار July 24, 2018 25 جولائی کو سندھ بھر میں صرف ایم کیو ایم پاکستان کا راج ہوگا۔فاروق ستار
پی ٹی آئی کارکنان کا مسلم لیگ ن کے انتخابی دفتر پر حملہ : 5 زخمی July 24, 2018 دونوں جانب سے لاٹھیوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا
کراچی میں پولنگ اسٹیشن کی عمارت میں آگ لگ گئی July 23, 2018 ناظم آباد کے علاقے پاپوش نگر میں قائم نجی اسکول میں آگ لگنے کے وقت عمارت خالی تھی۔
جاپانی حکومت سے آموں کی برآمدات میں اضافہ کی کوششیں July 23, 2018 ہنر مندوں کی جاپان میں ملازمتوں کیلئے بھی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
میرے کارکنان وحامی کسی کی فون کال سے نہیں ڈرتے۔بلاول July 23, 2018 عوام پر بھروسہ ہے، عوام مجھے مایوس نہیں کرینگے
سابق پولیس افسر عابد باکسر نے شہباز شریف کا چیلنج قبول کر لیا July 23, 2018 چیلنج قبول کرتا ہوں، ثبوت نہ دے سکا تو بچوں کو لے کر ملک چھوڑ دوں گا
گرم ہوا چلی تو چوہدری نثار انگلی چھڑا کر بھاگ گئے۔پرویزرشید July 23, 2018 چوہدری نثار بھگوڑے ہیں، جو دم دبا کر بھاگ گیا ہے
’عوام نیا نہیں اسلامی پاکستان چاہتے ہیں۔فضل الرحمان July 23, 2018 ووٹ کی طاقت سے ظلم کا خاتمہ کرکے پاکستان کو محفوظ بنائیں گے
عوام اتنے ووٹ ڈالیں کہ جیل کا دروازہ ٹوٹ جائے،حمزہ شہباز July 23, 2018 25 جولائی کو اُن پر ہونے والے ظلم کا حساب لینا ہے ۔
کراچی میں پی پی اور ایم کیو ایم کارکنان میں تصادم۔ 8زخمی July 23, 2018 ایم کیو ایم پاکستان کے دفتر کے قریب نعرے بازی تصادم کی صورتحال اختیار کرگئی