عمران خان کو معذور خاتون نے روک لیا July 22, 2018 معذور خاتون نے عمران خان کا ماتھا چوما اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
خاموش کالونی میں اے این پی کےانتخابی دفتر کا افتتاح July 21, 2018 پی ایس127 سے اے این پی کے امیدوارعبدالرزاق کا کارنرمیٹنگ سے خطاب، ووٹ دینے کی اپیل
پشاور: ماتحت عدالت کے 5 ججز معطل July 21, 2018 الزامات ثابت ہونے پر ججز کو ملازمت سے فارغ کردیا جائے گا،نوٹی فکیشن
آئی جی سندھ نے مدرسے میں دھماکے کا نوٹس لے لیا July 21, 2018 واقعہ دوپہر ڈھائی بجے پیش آیا جس میں ایک چوکیدار زخمی ہوا۔راجہ عمرخطاب
کراچی میں سیاسی کارکنوں کے درمیان تصادم ، 8کارکن زخمی July 21, 2018 تصاد م ریلی میں موجود گاڑیوں کو راستہ نہ دینے کی وجہ سے پیش آیا،پولیس
چیئرمین نیب کا پشاوربس ریپڈ ٹرانزٹ کی انکوائری کا حکم July 21, 2018 منصوبے کی تحقیقات کا حکم ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں دیا
’خان صاحب خوابوں سے نکلو، اکیلی اڑان سے گریز کرو‘چانڈیو July 21, 2018 اکیلے ترم خان بننے کی کوشش کریں گے تو نہیں بن پائیں گے۔
کراچی میں مشتعل افراد کا آزاد امیدوارجبران ناصرپر تشدد July 21, 2018 مشتعل افراد نےجبران ناصرکے بینرزپھاڑدیے اور انہیں تشد د کا نشانہ بنایا