مریم نواز کا پولیس ریسٹ ہاؤس سہالہ منتقل ہونے سے انکار July 20, 2018 ذرائع نے بتایا کہ انتظامیہ مریم نواز کو اڈیالہ سے ریسٹ ہاؤس منتقل کرنا چاہتی ہے
حنیف عباسی کی دلائل کیلئے مزید مہلت کی درخواست مسترد July 20, 2018 ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں ن لیگی رہنما نے عدالت سے مزید وقت مانگا تھا
انتخابات کےدوران بلوچستان کے 6 اضلاع میں انٹرنیٹ بند رکھنے کافیصلہ July 20, 2018 انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے الیکشن کمیشن کی آرٹی ایس سروس متاثر ہوگی۔
کراچی میں رینجرزاورپولیس کی کارروائیاں-5 افراد گرفتار July 20, 2018 آپریشن کے دوران علاقوں کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی
حافظ آباد : شادی کی تقریب میں خواجہ سرا کو قتل کردیاگیا July 20, 2018 حافظ آباد: حافظ آباد میں شادی کی تقریب میں چھڑنے سے منع کرنے پر ملزمان نے فائرنگ کرکے خواجہ…
عابد باکسرکانام شہبازشریف کو بہت مہنگا پڑے گا:عمران خان July 20, 2018 بچہ بچہ مقروض ہے اور رائیونڈ کے بادشاہ اپنے گھروں پر خرچ کر رہے ہیں،عمران خان
چیف جسٹس ثاقب نثار نجی دورے پر اسکردو پہنچ گئے July 20, 2018 چیف جسٹس آج اسکردو میں ضلع شگر اور گانچھے کا بھی دورہ کریں گے
اسلام آباد-بلڈنگ لا کی خلاف ورزی پر شاپنگ مال کو جرمانہ July 20, 2018 بلڈنگ میں ایمرجنسی آلات اور احتتاطی تدابیر اختیار نہ کرنے پر 5 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا
پشاور-8 ہزار بچوں میں خسرہ وائرس کی تصدیق July 20, 2018 صوبائی محکمہ صحت نے 21 اضلاع کو انتہائی حساس قرار دے دیا
عسکری پارک حادثہ و ہلاکت کیس میں 4 ملزمان کی عبوری ضمانت July 20, 2018 ملزمان کے خلاف پی آئی بی تھانے میں قتل الخطاء کا مقدمہ درج ہے۔