کرپشن نہیں کی اس لئے آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں، مصطفیٰ کمال July 19, 2018 ہم نےکراچی بنایا جبکہ الیکشن کے بعد پورا سندھ بنائیں گے۔
سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فوادکو احتساب عدالت پیش نہ کیا جاسکا July 19, 2018 انہیں آشیانہ اقبال مبینہ کرپشن کیس میں نیب نے گرفتار کر رکھا ہے۔
مہم چلا رہی ہوں۔ کسی کے حق میں دستبردار نہیں ہوئی۔ حلیمہ بھٹو July 19, 2018 راشد محمود سومرو کی حمایت نہیں کریں گی اور پارٹی کا فیصلہ تحفظات کے ساتھ منظور ہوگا۔
نفرت انگیز تقریر پرپی ٹی آئی کے فردوس شمیم کو شوکاز نوٹس July 19, 2018 ہدایت کی گئی کہ کل صبح10 بجے تک جواب جمع کروائیں. نوٹس ڈی سی ایسٹ نے جاری کیا ہے۔
کراچی میں اے این پی کے امیدواروں کا اپنے حلقے کا دورہ July 19, 2018 اے این پی کے امیدوار حلقہ این اے 255 ارسلان خان اورحلقہ پی ایس 128 سے امیدوار فضل قیوم خان…
حنا ربانی کھرکے جلسے میں گو کھر گوکےنعرے لگ گئے July 19, 2018 جلسہ گاہ میں موجود لوگوں نے پینافلکس اٹھا رکھے تھے جس پر گو کھر گو کے نعرے درج تھے
بلوچستان میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیاگیا July 19, 2018 کارروائیاں ڈیرہ بگٹی، سنگسیلا، ژوب، سمبازہ اور کوئٹہ میں کی گئی ہیں۔ آغا عمر بنگلزئی
سندھ پولیس کو شجرکاری مہم شروع کرنے کا حکم July 19, 2018 شجرکاری مہم میں سفیدے کا پودہ لگانے کی سخت ممانعت کی گئی ہے
قائد آباد میں تحریک انصاف کے دفتر پر فائرنگ ۔ایک کارکن زخمی July 19, 2018 تحریک انصاف کے کارکنوں نے ملزمان سے گن چھین لی
لاہور: بینرکے تنازع پر2سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں جھگڑا July 19, 2018 سیاسی جماعت کےکارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے جی روڈ کو بلاک کردیا