لائنزایریامیں فائرنگ- پولیس اہلکار جاں بحق July 18, 2018 جاں بحق پولیس اہلکار محمد امین کو گولی اس کی اپنی ہی رائفل سے لگی
سینئرکامیڈین تنویرخان کراچی میں انتقال کرگئے July 18, 2018 نماز جنازہ آج بعد نماز عصر مسجد فاروق اعظم فیڈرل بی ایریا بلاک 7 میں ادا کی جائے گی
سندھ کے تمام تعلیمی بورڈوں کے چیئرمین تبدیل July 18, 2018 چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی سعید الدین کا تبادلہ لاڑکانہ کردیا گیا
ایس پی کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ اے ایس آئی نے خودکشی کرلی July 18, 2018 ایس پی انویسٹی گیشن شاہنواز نے اے ایس آئی امتیاز کو ڈانٹنے کے بعد معطل کردیا تھا
سیاست کھیل نہیں خدمت کا نام ہے: سعد رفیق July 18, 2018 عمران خان سیاست کے نئے کھلاڑی ہیں،ان کو پتا ہی نہیں سیاست کیا ہے،سعد رفیق
کراچی میں متحدہ کیخلاف پی ٹی آئی امیدوار پر حملے اور تشدد کا مقدمہ درج July 17, 2018 کراچی میں پی ایس 123 سے امیدوار فیضان مسلم کو الیکشن مہم کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا گیا
قوم کا پیسہ لوٹنے والوں کو الیکشن میں شکست ہو گی :اعجازاحمد چوہدری July 17, 2018 شریف خاندان اللہ کی پکڑ میں آ گیا ہے ،اعجازاحمد چوہدری
جامعہ کراچی کیلئے ایک ارب 80کروڑ روپے کی منظوری July 17, 2018 گرانٹ جامعہ میں تدریسی اور تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے مختص کی گئی ہے
پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں میں تصادم July 17, 2018 تصادم کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے انتخابی امیدوار سمیت متعدد کارکن زخمی ہو گئے
نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم کی طبیعت ناساز ہو گئی July 17, 2018 شہباز شریف کاہنہ میں خطاب کر رہے تھےکہ والدہ کی طبیعت ناسازی کا علم ہوا