مٹیاری کے قریب ٹرالر کی مسافر کوسٹر کو ٹکر۔حادثے میں 17 ہلاک July 16, 2018 مرنے والےباراتیوں میں 10مرد ۔5خواتین اور 2بچے شامل ہیں
نیب کو زرداری کی کرپشن کیوں نظر نہیں آتی ۔پیرپگارا July 16, 2018 ایاز لطیف پلیجو، ناہید خان، صفدر عباسی ،ظفر علی شاہ و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔
توند کم کرنے اور چربی سے نجات کے آسا ن طریقے July 16, 2018 متوازن غذا اور ورزش کو معمول بنانا توند کی چربی گھٹانے کا سب سے موثر طریقہ ہے
پیشاب کی نالی میں سوزش کی 8 علامات July 16, 2018 طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سوزش کی علامات واضح ہوتی ہیں مگر اکثر افراد انہیں نظرانداز کردیتے ہیں۔
صرف عمران خان کیلئے حالات سازگار کیوں؟بختاور بھٹو July 15, 2018 مدارس کو کروڑوں روپے دینے کےبدلےانہیں کچھ تو فائدہ دیا جائے گا۔بختاور بھٹو
سندھ بھر میں اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی عائد July 15, 2018 پابندی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا اور 26 جولائی تک عائد رہے گی
پیپلزپارٹی کی پہچان اورمنشور ہی کرپشن ہے-رہنما ایم کیو ایم عامر خان July 15, 2018 ایم کیو ایم چاہتی ہے کہ کرپٹ لوگوں کا احتساب ہو ۔عامر خان
سانحہ مستونگ کے شہداکے لواحقین کےلئے امداد کا اعلان July 15, 2018 شہداکے لواحقین کو15،شدید زخمیوں کو 5، معمولی زخمیوں کو 2لاکھ روپےفی کس امداد دی جائے گی
الیکشن ڈیوٹی کی ٹریننگ سے غیر حاضری، اسٹاف نرس کے وارنٹ جاری July 15, 2018 اسٹاف نرس کی الیکشن ڈیوٹی کی ٹریننگ سےمسلسل غیر حاضر تھیں
کراچی میں موٹرسائیکل چورخاندان کا انکشاف،2 مطلوب ملزمان گرفتار July 14, 2018 ملزمان کاتعلق موٹرسائیکل لفٹر کھوکھرخاندان سے ہے،خاندان کے 25 افراد 10 سال سے موٹرسائیکل چوریاں کررہے تھے