کراچی میں رینجرز کی کارروائی 8- ملزمان گرفتار July 13, 2018 گرفتار ملزمان میں ایم کیوایم لندن کے کارکن ریحان الدین عرف بھورا بھی شامل ہے
این آئی سی ایل کے سابق چیئرمین کی ضمانت منظور July 13, 2018 عدالت عظمیٰ نے ایاز نیازی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا
ن لیگ کا ضلعی نائب صدر رانا جمشید گرفتار July 13, 2018 ن لیگ کے خلاف کریک ڈاون کا دائرہ کار پنجاب بھر میں پھیلا دیا گیا
بورے والامیں یوسی چیئرمین کو قتل کردیا گیا July 13, 2018 نثار احمد ولیکا تحریک لبیک کے امیدوار ارسلان ولیکا کے چچا تھے
نیب کا ہنگامی اجلاس آج طلب۔عدالتی احکامات کا جائزہ لیا جائےگا July 13, 2018 چیئرمین نیب نے عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
کارکنوں کو گرفتار کرنیوالے 26 جولائی کو جیلوں میں ہونگے، شہباز شریف July 13, 2018 وقت ایک جیسا نہیں رہتا، جب ہماری حکومت آئے گی تو آپ کے ساتھ زیادتی نہیں کریں گے
لیگی کارکنان کا تحریک انصاف کے کارکنوں پرحملہ-4زخمی July 13, 2018 اطلاع ملتے ہی پویس کی بھاری نفری موقع پہنچ گئی
استقبال کی تیاریاں کرنےوالے 300سےز ائد کارکنان گرفتار July 13, 2018 گرفتار افراد میں یونین کونسل کے چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز بھی شامل ہیں۔
لاہور میں آج موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ July 13, 2018 محکمہ داخلہ نے پی ٹی اے کو درخواست بھی بجھوا دی
اختیارات کے ناجائزاستعمال پر مریم اورنگزیب کیخلاف نیب میں درخواست July 13, 2018 ایف 7 اور ای 11 میں جائیدادیں خریدیں۔ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ تقریب کی مد میں 15 لاکھ لئے