تیسری شادی ’زبانی کلامی‘ کی۔نثارکھوڑو کا سپریم کورٹ میں جواب July 11, 2018 قانون میں زبانی کلامی شادی کی کوئی گنجائش نہیں۔چیف جسٹس
سینیٹ میں ہارون بلور پر حملہ کیخلاف قرارداد متفقہ طورپرمنظور July 11, 2018 اجلاس میں انتخابات کے پرامن انعقاد جائزہ لیکر امیدواروں کی سیکیورٹی کے معاملے پر بحث ہوئی
اقبال ٹاؤن لاہور میں2گروپوں میں فائرنگ-1 شخص ہلاک July 11, 2018 پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے
نیوکراچی میں ایم کیو ایم اورپی ایس پی کارکنان میں جھگڑا July 11, 2018 پی ایس پی ریلی جب ایم کیو ایم کے انتخابی دفتر پہنچی تو دونوں طرف سے شدید نعرے بازی کی…
رحیم یار خان میں 400 ووٹ برائے فروخت July 10, 2018 محمد صادق نے بینرز پر نام کے ساتھ فون نمبر لکھا ہوا تھا جس کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا
ایون فیلڈ اپارٹمنٹس لندن کے باہرپاکستانیوں کا احتجاج جاری July 10, 2018 ”گلی گلی میں شور ہے ”نواز شریف چور ہے“ مریم کے پاپا چور ہیں“ جیسے نعرے لگاتے رہے
آصف زرداری اورفریال تالپورکانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل July 10, 2018 7افراد کے نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالنے کے بعد ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کئے گئے ہیں
شریف فیملی کو عدالت نے حقیقی ثبوتوں پر سزادی ۔شاہ محمود قریشی July 10, 2018 عدالتوں نے نوازشریف کو موقع دیا لیکن وہ اپنی صفائی پیش نہ کرسکے
کراچی کی پرانی سبزی منڈی میں صندوق سے لاش برآمد July 10, 2018 مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے
بحرین سےپاکستان آنے والے مسافر سے ہیروئن برآمد July 10, 2018 مسافر سے ہیروئن برآمدہونے پر اسے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا