نوازشریف اور مریم کی گرفتاری کیلئے نیب ٹیم دبئی بھیجنے کا فیصلہ July 13, 2018 نیب کی خصوصی ٹیم وارنٹ گرفتاری لیکر صبح پہلی فلائٹ سے دبئی روانہ ہو جائے گی۔
نوازشریف اورمریم نوازکی استقبالی خواتین کیلئے خصوصی لباس تیار July 13, 2018 سابق لیگی رکن اسمبلی اورڈریس ڈیزائنر حنا پرویز بٹ نے خصوصی طور پر لباس تیار کیا ہے۔
نگراں وزیراعظم، آرمی چیف کی ہارون بلور کے اہلخانہ سے تعزیت July 12, 2018 وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک نے خیبر پختونخوا کے گورنر اور نگراں وزیر اعلیٰ سے بھی ملاقاتیں کیں
کوشش ہےکہ نواز شریف کی واپسی کا معاملہ خیریت سے ہو۔حسن عسکری July 12, 2018 نواز شریف کی آمد سے قبل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی سسٹم بنانے کے لئے کام چل رہا ہے۔
گرفتاری پر نوازشریف کو ہیرو نہیں بننے دیں گے ،عمران خان July 12, 2018 پارٹی رہنما کارکنان کو کسی قسم کے جھگڑےکا حصہ نہ بننے دیں۔کپتان
ادارہ امراض قلب میں آج دوسرے مریض کو مصنوعی دل لگایا جائے گا July 12, 2018 آپریشن کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ڈاکٹر پرویز چوہدری
ق لیگی امیدوار تحریک انصاف کے حق میں دستبردار July 12, 2018 قیادت سے مشاورت کے بعد دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔مياں منیر
میری گاڑی کے پیچھے دو گاڑیاں میرا تعاقب کرتی ہیں۔ شیری رحمان July 12, 2018 اگر میری نگرانی نہ رکی تو ان گاڑیوں کے نمبرز فراہم کردوں گی۔رہنما
نوازشریف ومریم کی گرفتاری کیلئے نیب کی ٹیم تشکیل۔ہیلی کاپٹر مختص July 12, 2018 کابینہ ڈویژن نے دو ہیلی کاپٹرز جمعہ کے روز نیب کیلئے مختص کر دیے ہیں
آصف زرداری کاآج سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ July 12, 2018 انہوں نے عدالت میں پیشی کا فیصلہ قانونی ٹیم سےمشاورت کے بعد کیا