اینکر پرسن طلعت حسین پروگرام نشر نہ ہونے پر برہم July 14, 2018 خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کا پروگرام بھی ان کے چینل نےمنشر کرنے سے انکار کردیا تھا
اکرم خان درانی کے قافلے پر حملے کا مقدمہ درج July 14, 2018 مقدمہ میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں
لاہور ائیرپورٹ پر مشاہد اللہ اور رینجرز اہلکاروں میں تلخ کلامی July 14, 2018 مشاہد اللہ ائیرپورٹ کے خارجی راستے سے اندر جارہے تھےکہ رینجرز اہلکاروں نے روک لیا
نگراں وزیر اعظم کاعلاالدین مری کوفون۔دھماکے پر گفتگو July 14, 2018 نگراں وزیراعظم ناصرالملک نے کہا کہ وہ پیر کے روز کوئٹہ جائیں گے
لاہور کو کیوں محصورکیا گیا؟کارکنان کو گرفتارکیوں کیا گیا۔بلاول July 14, 2018 احتساب عدالت سے سزا کے بعد نوازشریف کی گرفتاری سمجھ میں آتی ہے
ن لیگی کس منہ سے چور کااستقبال کررہے ہیں۔ پرویزالٰہی July 13, 2018 نواز شریف کی چوری ملک کی سب سے بڑی عدالت نے بے نقاب کی ہے۔
نوازشریف کے استقبال کو روکنا قانون کے مطابق ہے،اعتزاز احسن July 13, 2018 اے این پی کی طرح پیپلز پارٹی نے بھی دہشت گردی کے خلاف عظیم قربانیاں دی ہیں
آرمی چیف قمر جاوید باجواہ کی مستونگ حملےکی شدید مذمت July 13, 2018 جمہوریت کوپٹری سے اتارنے کی دشمن قوتوں کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔آرمی چیف
عمران خان کا نوازشریف سے300ارب واپس کرنے کامطالبہ July 13, 2018 وزیراعظم بنے پر اینٹی کرپشن مہم کے اپنے کا وعدوں کا نمونہ پیش کروں گا۔
پی ٹی آئی (ن) لیگ کے احتجاج میں مداخلت نہیں کرے گی :نعیم الحق July 13, 2018 ن لیگ کے احتجاج پر ایکشن لینا حکومت کا کام ہے ۔نعیم الحق