لاہور:خاوند نے ناراض بیوی پر تیزاب پھینک دیا July 19, 2018 خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا
شاہ محمود کے بیا ن سے صدمہ ہوا ، پی ٹی آئی سندھ کو وہی لیڈ کر رہے ہیں،فیصل واڈا کاردعمل July 18, 2018 میں تعصب نہیں بلکہ حق کی سیاست کر رہا ہوں۔پی ٹی آئی رہنما
کراچی میں گدھے پر بدترین تشددکا ایک اور واقعہ July 18, 2018 گدھے پر تشدد بہت زیادہ کیا گیا یہاں تک کے اس کو ایک آنکھ سے بھی محروم کردیا گیا۔
صرف ایک جماعت کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی جارہی ہے۔ لیاقت بلوچ July 18, 2018 پشاور اور دیگر علاقوں میں ایم ایم اے کے امیدواروں پر حملے ہو رہے ہیں،لیاقت بلوچ
شریف جونیئر کو بھی کٹہرے میں لایا جائے، طاہر القادری July 18, 2018 لٹیروں کو جیلوں میں بند کرنا کافی نہیں، ان کے حلق میں انگلی ڈال کر لوٹا مال نکالا جائے۔طاہر القادری
راولپنڈی میں انٹرمیڈیٹ کے عملی امتحانات ملتوی July 18, 2018 ملتوی شدہ امتحانات الیکشن کے بعد 30 جولائی کو لیے جائیں گے
جامعہ کراچی : داخلہ فارم جمع کر ا نے کی تاریخ میں توسیع July 18, 2018 ماسٹرز اور ڈپلومہ ایوننگ کے داخلہ فارم 19 جولائی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ ڈائریکٹر ایڈمیشنز
لائنزایریامیں فائرنگ- پولیس اہلکار جاں بحق July 18, 2018 جاں بحق پولیس اہلکار محمد امین کو گولی اس کی اپنی ہی رائفل سے لگی
سینئرکامیڈین تنویرخان کراچی میں انتقال کرگئے July 18, 2018 نماز جنازہ آج بعد نماز عصر مسجد فاروق اعظم فیڈرل بی ایریا بلاک 7 میں ادا کی جائے گی
سندھ کے تمام تعلیمی بورڈوں کے چیئرمین تبدیل July 18, 2018 چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی سعید الدین کا تبادلہ لاڑکانہ کردیا گیا