صحافی چوہدری غلام حسین کا شہبازشریف کی تیسری شادی کا دعویٰ July 5, 2018 شہبازشریف نے ایک سابق ایڈوکیٹ جنرل سے تیسری شادی کی ہوئی ہے
جنوبی افریقہ میں 5پاکستانی گھر میں جھلس کر ہلاک ہوگئے July 5, 2018 غلام کا محمد ریاض بھائی ، بیوی ، بیٹے اور رشتہ دار کے ہمراہ کئی سال سے مقیم تھا
فنکشنل لیگ 2مرتبہ اقتدار میں رہی لیکن عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔بلاول July 5, 2018 میرا دل خیرپوروالوں نے جیت لیا ہے۔ میں نے عوام دوست منشور دیا ہے
چوہدری نثار کی الگ گروپ بنانےکی خبروں کی تردید July 4, 2018 قمرالاسلام کی گرفتاری کی سب سے پہلے میں نے مذمت کی۔سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار
الیکشن کمیشن نے ’’عورت کو ووٹ دینا حرام ‘‘قرارکا نوٹس لے لیا July 4, 2018 الیکشن کمیشن نے ہارون سلطان بخاری کے بیان کو کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
جیکب آباد۔تالاب میں ڈوب کر 2بچے جاں بحق July 4, 2018 حادثہ جیکب آباد کے گوٹھ امید علی جونیجو میں پیش آیا،پولیس
رزمک: تحریک انصاف کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ July 4, 2018 ضلعی انتظامیہ نے دستی بم حملے کے بارے میں ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا
اسلام آباد لا کالج کا پرنسپل بدعنوانی کے الزام میں گرفتار July 4, 2018 پرنسپل نے یونیورسٹی بہاولپور سے الحاق کا جھوٹا دعویٰ کیا اور فیسوں کی مد میں غبن کی،نیب
لاہوربارش: جاں بحق افراد کے لیے مالی امداد کا اعلان July 4, 2018 جاں بحق افرادکے لواحقین کو8 لاکھ روپے فی کس کے حساب سے مالی امداد دی جائے گی
لاہور میں بارش کے اعدادوشمار جاری کر دیے گئے July 4, 2018 لاہورمیں سب سے زیادہ 288 ملی میٹر بارش فرخ آباد میں ہوئی