گڈانی، ڈمپ اور کنڈ ملیر کے ساحلوں پر نہانے ۔ تیرنے پر پابندی July 6, 2018 اعلامیے کے مطابق ان دنون سمندر میں بلند اور خطرناک لہریں اٹھ رہی ہیں
پختونوں اوربلوچوں سے سے محبت مانگنے گیاتھا:مصطفی کمال July 6, 2018 مہاجروں اورپختونوں کے درمیان محبتیں بڑھانےکی ضرورت ہے،مصطفی کمال
کراچی،فیکٹری میں اچانک بھڑکنےوالی آگ سے6افرادزخمی July 5, 2018 فوم فیکٹری میں لگنے والے آگ نے سب جلا کر خاکستر کر دیا،
شہبا ز شریف نے 10 سال میں ایک ڈھیلے کا کام نہیں کیا۔پرویز الہی July 5, 2018 گجرات کے لوگوں کے خون کو گرمانے کی ضرورت نہیں،وہ گرمی سے تپے بیٹھے ہیں
ڈسکہ سے کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرد گرفتار July 5, 2018 ملزم سیالکوٹ میں مذہبی مقام کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہا تھا ۔ سی ٹی ڈی
کراچی میں انتخابی سرگرمیوں سے روکا جارہا ہے-رانا مشہود July 5, 2018 ہمارے امیدواروں کا دھمکیاں دی جارہی ہیں۔رانا مشہود
کراچی میں عام انتخابات کے لیے 32 ہزار اہلکار تعینات ہوں گے July 5, 2018 کراچی میں عام انتخابات کے سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے
لاہور میں وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ July 5, 2018 فوری طورپر اقدامات نہیں کیے گئے تو صورتحال سنگین ہوسکتی ہے،طبی ماہرین
اسفندیار کا عمران خان کیخلاف عدالت جانے کا اعلان July 5, 2018 عمران خان نے مجھ پرکرپشن کے الزامات لگائے،ثابت کریں ورنہ عدالت جاؤں گا۔اسفندیارولی
سابق وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کیخلاف پٹیشن سماعت کے لیے منظور July 5, 2018 عدالت نے مرادعلی شاہ سمیت اوردیگرسے12 جولائی کوجواب طلب کرلیا