پشاور-مسلم لیگ ن کا جھنڈا لگانے پر نوجوان قتل July 6, 2018 بڈھ بیر میں مشترکہ گھر پر پارٹی جھنڈا لگانے کے تنازع نے نوجوان کی جان لے لی
نوازشریف اوراسحاق ڈار نے بھارتی صنعت کوفروغ دیا-جہانگیر ترین July 6, 2018 پیپلز پارٹی کے جیالے تحریک انصاف میں شامل ہو چکے، ترین
نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین پر بجلی گرادی July 6, 2018 اضافے کے بعد کے الیکٹرک کا ٹیرف 71 پیسے فی یونٹ ہوگیا
موٹروے پولیس نے شہری کی گمشدہ رقم لوٹا دی July 6, 2018 موٹر پولیس نے شہری رانا بلال سے رابطہ کیا اورگمشدہ رقم اس کے حوالے کردی
معمولی تنازع پر بھائیوں میں جھگڑا-بھتیجا ہلاک July 6, 2018 نعش اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس
لاہور: پی ٹی آئی رہنما رانا توصیف نااہل قرار July 6, 2018 رانا آصف توصیف بینک ڈیفالٹر ہیں، لاہور ہائیکورٹ
ن لیگ کسی صورت انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی- امیر مقام July 6, 2018 این اے3 سے شہباز شریف کی کامیابی سے سوات کی محرومیاں دور ہونے میں مدد ملے گی۔ امیر مقام
قومی ایئرلائن کی پرواز کو لینڈنگ میں مشکلات کا سامنا July 6, 2018 طیارے کو رن وے سے ہٹا کر پارکنگ ایریا منتقل کر دیا گیا
مسلم لیگ (ن)کی سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کااجلاس July 6, 2018 اجلاس میں احتساب عدالت کے ممکنہ فیصلے کے سیاسی وقانونی محرکات کاجائزہ لیا گیا
ایون فیلڈ ریفرنس پر فیصلہ آج ۔شہراقتدار میں رینجرز طلب۔راستے بند July 6, 2018 سیکورٹی کے لیے 400 سو کے قریب پولیس اہلکار بھی تعینات ہوں گے۔