پانی سے دھواں نکالنے کیلیے مخصوص کیمیکل ڈالا جاتا ہے-عرضی والے کاغذ کے نیچے کاربن پیپر لگا کر روشن ضمیری کا ڈھونگ رچایا جاتا ہے-
Read More »15 دسمبر 2022
پانی سے دھواں نکالنے کیلیے مخصوص کیمیکل ڈالا جاتا ہے-عرضی والے کاغذ کے نیچے کاربن پیپر لگا کر روشن ضمیری کا ڈھونگ رچایا جاتا ہے-
Read More »ایسی شادیوں کا انجام زیادہ ترعلیحدگی کی شکل میں نکلتا ہے- زمانے کے تھپیڑے کھانے اور خاندان کی رسوائی کے بعد لڑکیاں اکثر گھر لوٹ جاتی ہیں-
Read More »15 دسمبر 2022
بی این پی مینگل اور جے یو آئی نے تحفظات ظاہرکر دیے-پاکستان کے پاس سونا اور تانبہ نکالنے کے وسائل موجود ہیں-
Read More »14 دسمبر 2022
پسند کی شادی کی خاطر لڑکیوں کے گھر چھوڑنے کے واقعات میں تشویش ناک اضافہ- دس کیس کراچی کی عدالتوں میں زیرِ سماعت ہیں-
Read More »13 دسمبر 2022
اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں تصادم کے دوران درجنوں بھارتی فوجی زخمی- گوالیار کے اسپتال منتقل- واقعہ 9 دسمبر کو پیش آیا تھا-
Read More »13 دسمبر 2022
راولپنڈی کی اہم ترین شخصیت تک رسائی کیلیے ان کے عزیزوں سے رابطے کر رہے ہیں- پی ٹی آئی کے بعض رہنمائوں کے مخالفانہ رویے سے دلبرداشتہ ہیں-
Read More »13 دسمبر 2022
نواب اسلم رئیسائی- ظفراللہ زہری-امان اللہ نوتزئی اور غلام دستگیر بادینی کے آجانے سے صوبے میں اگلی حکومت جے یو آئی بنا سکتی ہے-
Read More »12 دسمبر 2022
سیاسی و معاشی طور پر مضبوط امیدواروں کے ساتھ اترنے کا فیصلہ کیا گیا ہے- خیبرپختون میں بہت سے ایم پی ایز اور ایم این ایز باہر ہو سکتے ہیں-
Read More »12 دسمبر 2022
مسجد کے مخصوص حصے میں نماز اس طرح پڑھ سکتی ہیں کہ کسی نا محرم کی نظر نہ پڑے- وضو خانہ اور آنے جانے کا راستہ بھی الگ ہونا چاہیے- علمائے کرام
Read More »12 دسمبر 2022
ملک میں معاشی و سیاسی استحکام چاہتے ہیں- ریاستی امور میں اپنی ترجیحات سے عمران خان کو آگاہ کرچکے-
Read More »